تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ale" کے متعقلہ نتائج
ale کے لیے اردو الفاظ
ale کے اردو معانی
اسم
- بوزہ
- ایک قسم کی شراب جس میں تقریباً 6 فیصد الکحل ہوتی ہے اور اسے شعیری آمیزش سے تخمیر کے بعد بنایا جاتا ہے
- جو کی شراب
ale के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बूज़ा
- एक क़िस्म की शराब जिस में तक़रीबन 6 फ़ीसद अल्कोहल होती है और उसे श'ईरी आमेज़िश से तख़मीर के बा'द बनाया जाता है
- जाै की शराब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَعْلیٰ
عمدہ، بہت عمدہ، ہر اعتبار سے بہتر، فائق تر، بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)
اِلّی
(جوا ) لڑکوں کا ایک کھیل جس میں کچھ کوڑیاں لے کر تین یا چار لڑ کے ایک دائرے میں پھینکتے ہیں (ایک لڑکا پھینکتا ہے باقی لڑ کے اپنی مٹھی میں ہار جیت والی رقم مخفی رکھتے ہیں جو پھینکنے والا جیتتا ہے اسے وہ رقم مل جاتی ہے )
عَلَیہ
اس پر ، اکثر ترکیب میں مستعمل ، جیسے مدّعا علیہ ، معطوف علیہ ، متعمد علیہ ، رحمتُہ اللہ علیہ .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ale)
ale
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔