تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"alas" کے متعقلہ نتائج
alas کے لیے اردو الفاظ
alas کے اردو معانی
فجائیہ
- غم، اندوہ، ترحم، فکر مندی یا برائی کے اندیشے کا اظہار کرنے والا ندائیہ
- حیف
- افسوس
- ہائے ہائے
- وائے
alas के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- ग़म, अंदोह, तरह्हुम, फ़िक्रमंदी या बुराई के अंदेशे का इज़हार करने वाला निदाइया
- हैफ़
- अफ़सोस
- हाय-हाय
- वाय
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلَسْت
خلقت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و اقرار (ادبیات میں بطور تلمیح روز یا عہد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، میثاق (قرآن پاک میں آیا ہے کہ خدائے تعالیٰ نے خلقت کائنات سے پہلے جب انسانوں کی روحیں پیدا کیں تو ان سے خطاب فرمایا: الست بربکم، (کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں؟) انہوں نے جواب دیا 'بلیٰ' (کیوں نہیں؟ تو ہی ہمارا رب ہے)
اَلَسْتُ
خلقت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار (ادبیات میں بطور تلمیح، روز یا عہد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، میثاق (قرآن پاک میں آیا ہے کہ خداے تعالیٰ نے خلقت کائنات سے پہلے جب انسانوں کی روحیں پیدا کیں تو ان سے خطاب فرمایا) 'الست بربکم' (کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں) انہوں نے جواب دیا 'بلیٰ' (کیوں نہیں تو ہی ہمارا رب ہے)
اَلَسْٹَر
ایک قسم کا لمبا ڈھیلا ڈھالا چوغے نما گرم کشمیرے وغیرہ کا لباس، جس میں گاہے پیٹی بھی لگی ہوتی ہے، اوورکوٹ
اَلاَشْیاءُ تُعْرَفُ بِاَضْدادِھا
چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں، کسی شے کے حقیقی اوصاف اس وقت اچھی طرح سمجھ میں آتے ہیں جب اس شے کی ضد سامنے ہو
اَلْسَع
(لفظاً) بد زبان ، لوگوں پر عیب یہ تہمت لگانے والا، (مراداً) وہ شخص جو حرف 'ر' ادا نہ کر سکے.
elasmosaurus
ایک ناپید سمندری رینگنے والا جانور جسکے اعضا چپو جیسے اور کھال مگرمچھ کی طرح سخت ہوتی تھی.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (alas)
alas
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔