تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَسْتُ" کے متعقلہ نتائج

اَلَسْتُ

خلقت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار (ادبیات میں بطور تلمیح، روز یا عہد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، میثاق (قرآن پاک میں آیا ہے کہ خداے تعالیٰ نے خلقت کائنات سے پہلے جب انسانوں کی روحیں پیدا کیں تو ان سے خطاب فرمایا) 'الست بربکم' (کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں) انہوں نے جواب دیا 'بلیٰ' (کیوں نہیں تو ہی ہمارا رب ہے)

اَلَسْتُ بِرَبِّکُم

am I not your God? (the question Allah asked of His creatures on the First Day)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَسْتُ کے معانیدیکھیے

اَلَسْتُ

alastuअलस्तु

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَلَسْتُ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خلقت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار (ادبیات میں بطور تلمیح، روز یا عہد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، میثاق (قرآن پاک میں آیا ہے کہ خداے تعالیٰ نے خلقت کائنات سے پہلے جب انسانوں کی روحیں پیدا کیں تو ان سے خطاب فرمایا) 'الست بربکم' (کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں) انہوں نے جواب دیا 'بلیٰ' (کیوں نہیں تو ہی ہمارا رب ہے)

Urdu meaning of alastu

  • Roman
  • Urdu

  • Khalqat aalam se pahle aalim arva me.n Khudaa.e taala ke huzuur us kii uluuhiyat ka qaul-o-qaraar (adbiiyaat me.n bataur talmiih, roz ya ahd vaGaira ke saath mustaamal), miisaaq (quraan-e-paak me.n aaya hai ki Khade taala ne Khalqat kaaynaat se pahle jab insaano.n kii ruuhe.n paida kii.n to un se Khitaab farmaayaa) 'alast birabbikum' (kyaa me.n tumhaaraa rab nahii.n huu.n) unho.n ne javaab diyaa 'bula' (kyo.n nahii.n to hii hamaaraa rab hai

अलस्तु के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संसार के निर्माण से पहले आत्मा-लोक में ख़ुदा-ए-ताला के सामने उसके ईश्‍वरत्‍व का क़ौल-ओ-क़रार अर्थात पारस्परिक प्रतिज्ञा (साहित्य की पारिभाषिक शब्दावली में तलमीह, दिन या युग इत्यादि के साथ प्रयुक्त), वचन (क़ुरआन-ए-पाक में आया है कि ख़ुदा-ए-ताला ने ब्रह्मांड के निर्माण से पहले जब इंसानों की रूहें पैदा कीं तो उनसे संबोधन किया) 'अलस्तु बिरब्बिकुम' (क्या मैं तुम्हारा रब नहीं हूँ ) उन्होंने जवाब दिया 'बला' (क्यों नहीं तू ही हमारा रब है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلَسْتُ

خلقت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار (ادبیات میں بطور تلمیح، روز یا عہد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، میثاق (قرآن پاک میں آیا ہے کہ خداے تعالیٰ نے خلقت کائنات سے پہلے جب انسانوں کی روحیں پیدا کیں تو ان سے خطاب فرمایا) 'الست بربکم' (کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں) انہوں نے جواب دیا 'بلیٰ' (کیوں نہیں تو ہی ہمارا رب ہے)

اَلَسْتُ بِرَبِّکُم

am I not your God? (the question Allah asked of His creatures on the First Day)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَسْتُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَسْتُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone