تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلُش" کے متعقلہ نتائج

اُلُش

کسی کے آگے بچا ہوا کھانا پانی وغیرہ ، جھوٹا کھانا ، پس خوردہ (بیشتر امرا کے سامنے کا).

اُلُش دار

(شاہی) پس خوردہ اٹھانے یا کھانے والا شخص

اُلُش کَرنا

کھانے وغیرہ میں سے تھوڑا سا چکھنا یا پینا، کھانا یا پینا

اُلُش فَرمانا

کھانے وغیرہ میں سے تھوڑا سا چکھنا یا پینا، کھانا یا پینا

اَلشَّہِید

(لفظاً) شاہد، گواہ، (مراداً) اللہ (خدا) کے ننانوے ناموں میں سے ایک نام

اَلشّاذُ کَالْمَعدُوم

شاذ و نادرچیز یا بات نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، جو چیز بہت کمیاب ہو اُس کا وجود اور عدم برابر ہے

اَلشُّعَراءُ تَلامِذَۃُ الرَّحمٰن

شاعر خداے تعالیٰ کے شاگرد ہوتے ہیں ، شاعروں پر براہ راست خدا کی طرف سے مضامین کا الہام و القا ہوتا ہے .

اَلشَّکُور

(لفظاً) بہت زیادہ شکر کرنے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلُش کے معانیدیکھیے

اُلُش

ulushउलुश

اصل: ترکی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اُلُش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کے آگے بچا ہوا کھانا پانی وغیرہ ، جھوٹا کھانا ، پس خوردہ (بیشتر امرا کے سامنے کا).

شعر

Urdu meaning of ulush

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke aage bachaa hu.a khaanaa paanii vaGaira, jhuuTaa khaanaa, pasKhurdaa (beshatar umaraa ke saamne ka)

English meaning of ulush

Noun, Masculine

  • leftover food from the table or dish of a saint or rich man

उलुश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अमीरों के आगे का बचा हुआ खाना जो नौकरों का हक़ होता है, किसी ऋषि मुनि' के आगे का बचा हुआ खाना, जो प्रसाद के तौर पर खाया जाता है, तवर्रुक, प्रसाद, भोग ।

اُلُش کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلُش

کسی کے آگے بچا ہوا کھانا پانی وغیرہ ، جھوٹا کھانا ، پس خوردہ (بیشتر امرا کے سامنے کا).

اُلُش دار

(شاہی) پس خوردہ اٹھانے یا کھانے والا شخص

اُلُش کَرنا

کھانے وغیرہ میں سے تھوڑا سا چکھنا یا پینا، کھانا یا پینا

اُلُش فَرمانا

کھانے وغیرہ میں سے تھوڑا سا چکھنا یا پینا، کھانا یا پینا

اَلشَّہِید

(لفظاً) شاہد، گواہ، (مراداً) اللہ (خدا) کے ننانوے ناموں میں سے ایک نام

اَلشّاذُ کَالْمَعدُوم

شاذ و نادرچیز یا بات نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، جو چیز بہت کمیاب ہو اُس کا وجود اور عدم برابر ہے

اَلشُّعَراءُ تَلامِذَۃُ الرَّحمٰن

شاعر خداے تعالیٰ کے شاگرد ہوتے ہیں ، شاعروں پر براہ راست خدا کی طرف سے مضامین کا الہام و القا ہوتا ہے .

اَلشَّکُور

(لفظاً) بہت زیادہ شکر کرنے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلُش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلُش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone