تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْسِنہ" کے متعقلہ نتائج

اَلْسِنہ

زبانیں (جو انسانوں اور حیوانوں اور پرندوں کے منھ میں ہوتی ہیں) جیبھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْسِنہ کے معانیدیکھیے

اَلْسِنہ

alsinaअल्सिना

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: لِسان

اشتقاق: لَسَنَ

اَلْسِنہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • زبانیں (جو انسانوں اور حیوانوں اور پرندوں کے منھ میں ہوتی ہیں) جیبھیں
  • انسانوں کی بولیاں، جو اظہار خیال کا ذریعہ ہوتی تھیں

English meaning of alsina

Noun, Feminine, Plural

  • languages
  • tongues

अल्सिना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • इंसानों की बोलियां जो अभिव्यक्ति का ज़रीया होती हैं
  • जीभ (जो मनुष्यों और जानवरों और पक्षियों के मुंह में होती हैं)
  • 'लिसान' का बहु., जीभे, जिह्वाएँ, भाषाएँ, ज़बाने

اَلْسِنہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْسِنہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْسِنہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone