تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aisle" کے متعقلہ نتائج
aisle کے لیے اردو الفاظ
aisle کے اردو معانی
اسم
- بغلی راستہ
- بڑے یا کسی عام گرجے کا بغلی حصہ (راستہ) جسے مرکزی حصے یعنی ناف کلیسا سے پایوں یا ستونوں کے ذریعے جدا کیا گیا ہو
- نشستوں کی قطاروں کے ما بین راستہ
aisle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बग़ली-रास्ता
- बड़े या किसी 'आम गिरजे का बग़ली हिस्सा (रास्ता) जिसे मर्कज़ी हिस्से या'नी नाफ़ कलीसा से पायों या सुतूनों के ज़री'ए जुदा किया गया हो
- नशिस्तों की क़तारों के मा-बैन रास्ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَصْلی
خالص، کھرا، جس میں ملاوٹ نہ ہو، صحیح، حقیقی، واقعی، سچ مچ کا، مقدم، پہلا، بنیادی، ذاتی، طبعی، فطری، پیدائشی، پشتینی، نسلی، قدیمی، آبائی، اچھی نسل کا، خندانی، نسب کا کھرا
اِصْلاح
(اخلاق و خیالات وغیرہ کی) درستی، خامیاں یا برائیاں دور کرنا یا ہونا، صحیح راستے پر ڈالنا یا پڑنا
اَسْلاف پَرَسْت
قدما کے قول و فعل طور طریقے اور رسم و رواج وغیرہ کو واجب العمل سمجھنے والا، اگلے لوگوں کی ہر بات اور ہر عمل کو عظیم خیال کرنے والا، جیسے: اسلاف پرست نئے زمانے کے مغربی طور طریقوں کو پسند نہیں کرتے۔
اَسْلَنْجِ جَن٘گَلی
(نباتیات) اسلنج بستانی سے چھوٹے اور مائل بہ سرخی پتوں کی زمین پر بچھی ہوئی شعبہ دار شاخوں کی ایک روئیدگی، (اس میں پھلیاں لگتی ہیں اور اندر باریک سیاہ بیج ہوتے ہیں، عموماً راستوں اور کوہ ہاے بے اشجار میں اگتی ہے، دواؤں میں مستعسل)
اَسْلَحَہ
وہ آلات جو سپاہی اپنے جسم پر سجاتا ہے، حملے اور دفاع کا ساز و سامان جو جنگ کے موقع پر استعمال ہوتا ہے، جنگ کے ہتھیار
اَسْلَنْج
(نباتیات) ایک باریک دراز زردی مائل اور نالی کی طرح کھوکھلی شاخوں کی روئیدگی جس کے پتے باریک اور خاکی ہوتے ہیں، (دواؤں کے علاوہ افریقہ وغیرہ میں کسمبھ کے رنگ کی جگہ بھی مستعمل ہے، اسے اسلنج بستانی کہتے ہیں) لِحْیَۃُ التِیس، ذَنَب الخَیل
اَصْلِ قائِم
(معاشیات) ابتدائی پونجی جو عمل پیدائش میں عرصے تک اپنا کام سر انجام دیتی رہے، قائم یا مستقل سرمایہ
اِصْلاح بَنْوانا
سر یا داڑھی مونچھ وغیرہ کے بڑھے ہوئے بال کاٹنا یا مونڈنا / کٹوانا یا منڈوانا ؛ حجامت بنانا / بنوانا .
آس لَگانا
(موسیقی) گانے میں گویّے كو یا ساز میں كسی اور ساز سے راگ وغیرہ میں سہارا دینا، جیسے: میاں گائیں مصاحب آس لگائیں (مشہور فقرہ)
اَصْلِ اُصُول
تمام جڑوں کی جڑ، کل مجانی کی اساس، حقیقی بنیاد، بنیادی اصول، علت غائی، کسی شے کے وجود کی غرض یا مقصد
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aisle)
aisle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔