تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْلَنْج" کے متعقلہ نتائج

اَسْلَنْج

(نباتیات) ایک باریک دراز زردی مائل اور نالی کی طرح کھوکھلی شاخوں کی روئیدگی جس کے پتے باریک اور خاکی ہوتے ہیں، (دواؤں کے علاوہ افریقہ وغیرہ میں کسمبھ کے رنگ کی جگہ بھی مستعمل ہے، اسے اسلنج بستانی کہتے ہیں) لِحْیَۃُ التِیس، ذَنَب الخَیل

اَسْلَنْجِ جَن٘گَلی

(نباتیات) اسلنج بستانی سے چھوٹے اور مائل بہ سرخی پتوں کی زمین پر بچھی ہوئی شعبہ دار شاخوں کی ایک روئیدگی، (اس میں پھلیاں لگتی ہیں اور اندر باریک سیاہ بیج ہوتے ہیں، عموماً راستوں اور کوہ ہاے بے اشجار میں اگتی ہے، دواؤں میں مستعسل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْلَنْج کے معانیدیکھیے

اَسْلَنْج

aslanjअसलंज

نیز : اِسْلَنْج

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اَسْلَنْج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) ایک باریک دراز زردی مائل اور نالی کی طرح کھوکھلی شاخوں کی روئیدگی جس کے پتے باریک اور خاکی ہوتے ہیں، (دواؤں کے علاوہ افریقہ وغیرہ میں کسمبھ کے رنگ کی جگہ بھی مستعمل ہے، اسے اسلنج بستانی کہتے ہیں) لِحْیَۃُ التِیس، ذَنَب الخَیل

Urdu meaning of aslanj

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) ek baariik daraaz zardii maa.il aur naalii kii tarah khokhlii shaaKho.n kii ro.iidagii jis ke patte baariik aur Khaakii hote hain, (davaa.o.n ke ilaava afriiqaa vaGaira me.n kasmabh ke rang kii jagah bhii mustaamal hai, use asalnaj bustaanii kahte hain) lih॒yaৃu zanab alaKhyal

असलंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पति विज्ञान) एक पतला लम्बा पीलापन लिए हुए नलिका के समान खोखली शाखाओं वाला पौधा जिसकी पत्तियाँ पतली और खाकी होती हैं, (औषधियों के अतिरिक्त अफ्रीका आदि देशों में कसुम्भ के रंग के स्थान पर प्रयोग किया जाता है, इसे असलंज बुस्तानी कहा जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَسْلَنْج

(نباتیات) ایک باریک دراز زردی مائل اور نالی کی طرح کھوکھلی شاخوں کی روئیدگی جس کے پتے باریک اور خاکی ہوتے ہیں، (دواؤں کے علاوہ افریقہ وغیرہ میں کسمبھ کے رنگ کی جگہ بھی مستعمل ہے، اسے اسلنج بستانی کہتے ہیں) لِحْیَۃُ التِیس، ذَنَب الخَیل

اَسْلَنْجِ جَن٘گَلی

(نباتیات) اسلنج بستانی سے چھوٹے اور مائل بہ سرخی پتوں کی زمین پر بچھی ہوئی شعبہ دار شاخوں کی ایک روئیدگی، (اس میں پھلیاں لگتی ہیں اور اندر باریک سیاہ بیج ہوتے ہیں، عموماً راستوں اور کوہ ہاے بے اشجار میں اگتی ہے، دواؤں میں مستعسل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْلَنْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْلَنْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone