تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْل اَصْل" کے متعقلہ نتائج

اَصْل اَصْل

ٹھیک ٹھیک (بات)، بالکل سچ، اصلی (جو کہ حقیقت میں یا دل میں ہے)

اَصْل

(نباتات کی) بیخ، جڑ (اکثر مجازی معنی میں مستعمل)

ہَم اَصْل

اَصْل نَفَع

جَمعِ اَصْل

(کاشت کاری) ملک کی آمدنی جو ملک کی ضروریات کے لیے محفوظ اور مختص ہو، لگان

اَصْل و فَرَع

کُچْھ اَصْل ہے

کوئی حقیقت نہیں ؛ بے حقیقت شے ہے ؛ کوئی بڑی بات نہیں.

اَصْل میں

حقیقت میں، در حقیقت

کَم اَصْل

جس کا نسب اور نسل اعلیٰ نہ ہو، بدنسل، بدذات، نیچ ذات

اَصْل نَسْل

خاندان، جڑ، بنیاد، اصلیت

بَد اَصْل

بری نسل کا، کمینہ، پاجی، بدذات

اَصْل پَن

اصلیت ، ذات پات.

زَرِ اَصْل

۱. اصل رقم ، کسی کام میں لگائی ہوئی وہ رقم جس میں سُود اور مُنافع شامل نہ ہو.

جُزْوِ اَصْل

(نجوم) اول درجۂ حمل، یعنی جب سورج مقررہ سات درجہ آسمان کے بعد نویں منزل پر ہو

شُغْلِ اَصْل

(معاشیات) اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہو

اَصْل نام

وہ نام جو شروع سے ماں باپ نے رکھا ہو

اَصْل دار

(معشیات) کسی کاروبار میں سرمایہ لگانے والا، سرماے کا مالک

اَصْل کاجَنا

شادی شدہ ماں باپ سے پیدا ، حلالی ۔

اَصْل اَصِیل

اصلی بات، بنیادی اصول

اَصْل حَقائق

تمام جڑوں کی جڑ، کل مبانی کی اساس، حقیقی بنیاد، بنیادی اصول

اَصْل خَیر سے

سلامتی سے، خیریت کے ساتھ

اَصْل اُصُولِ مَعارِفِ اِلٰہِیَّہ

(تصوف) ' احدیت اسمائیہ اور تجلی ذاتی کیونکہ ذات کا متجلی ہونا یہ احدیت اسمائیہ ہے اور احدیت ذاتیہ میں تجلی ممتنع ہے '

رُویَتِ اَصْل

رک : رویتِ باری .

اَصْل پَرْ جانا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

نَقْل بَمُطابِق اَصْل

اَصْل پَرْ کِھنْچ جانا

بد ذات ہونے کی بنا پر بدی یا بے وفائی کرنا، اصالت پر جانا یا آجانا

نِیْش زَنْبُوْر اَصْل

نَقْل کو اَصْل کَر دِکھانا

کسی چیز کی نقل بالکل اصل کے مطابق تیار کر دینا ، ناممکن کو ممکن بنانا

عَصْل

(قانون بیوہ کو دوسرا خاوند کرنے سے باز رکھنا ؛ کسی پر کام کا سخت اور دشوار ہونا، سخت کام

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْل اَصْل کے معانیدیکھیے

اَصْل اَصْل

asl-aslअस्ल-अस्ल

اصل: فارسی

وزن : 2121

اَصْل اَصْل کے اردو معانی

صفت

  • ٹھیک ٹھیک (بات)، بالکل سچ، اصلی (جو کہ حقیقت میں یا دل میں ہے)

English meaning of asl-asl

Adjective

  • true or actual, real (feeling, etc.)

अस्ल-अस्ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ठीक ठीक (बात), बिलकुल सत्य, असली (जो की वास्तविक में या दिल में है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْل اَصْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْل اَصْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone