زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’سواری‘‘ سے متعلق الفاظ

’’سواری‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

 

بادِ بَہار

وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی اور اس کے اثر سے امنگیں اور نشو و نما کی طاقتیں از سر نو زندہ ہوجاتی ہیں

بَچَّہ گاڑی

چھوٹے بچوں کو ہوا کھلانے لے جانے والی گاڑی کی قسم کی چھوٹی سواری جس کو ڈھکیل کر لے جایا جاتا ہے

بَگّھی

چار پہیوں کی گھوڑا گاڑی جس میں کوچوان کی نشست ذرا اونچی ہوتی ہے، ایک قسم کی دو یا چار پہیوں والی گاڑی جسے گھوڑے کھینچتے ہیں، بگی، گھوڑا گاڑی، چھوٹی گاڑی

بَیْل گاڑی

وہ گاڑی جس میں بیل جوتے جاتے ہیں، وہ گاڑٰی جسے بیل کھینچتے ہیں

تانگا

دو پہیے کی چھوٹی گاڑی

تانگَہ

تان٘گا، دو پہیے کی چھوٹی گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

چِیل گاڑی

ہوائی جہاز

دو پَہِیَا

سواری یا باربرداری کی وہ گاڑی، جس میں صرف دو پہیے ہوں، رہڑی، بگھی وغیرہ

رتھ

چو پہیا سبک اور خوبصورت بیل گاڑی جس پر سائے کے لئے برجی کی شکل کی چھت ہوتی ہے جسے بنگلہ کہتے ہیں

رِکْشا

موٹرکی طرح پٹرول سے چلنے والی ایک سواری

ریل گاڑی

ریل، ٹرین، لوہے کی پٹریوں پر بجلی، ڈیژل وغیرہ کے انجن اور کئی ڈبوں پر مشتمل چلنے والی گاڑی

ریلوں

 

مال گاڑی

وہ ریل گاڑی جس میں صرف مال و اسباب لادا جاتا ہے

موٹر

بجلی یا ڈیزل سے حرکت میں آنے والا خاص قسم کا انجن جس سے پٹے کے ذریعے مشینیں چلائی جاتی ہیں ، کسی مشین کا انجن

موٹَر سائِیکِل

بھاپ سے چلنے والی گاڑی

موٹَر گاڑی

رک : موٹرکار

ناو

ناند، پرنالا

ٹرام

ریل سے ملتی جلتی گاڑی جو ریل کی پڑی پر چلتی ہے (بعض بڑے شہروں کی سڑکوں پر اس کا رواج ہے ، بمبئی اور ہندستان کے بڑے شہروں میں ٹرام برقی طاقت سے چلتی ہے).

کَشْتی

ناؤ، سفینہ

ہَوائی جَہاز

طیارہ، مشینی قوت سے اڑنے والا بھاری طیارہ جس پر پَر لگے ہوں نیز بغیر پَر کے بھی

یکہ

ایک سے نسبت رکھنے والا، اکیلا، تنہا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words