تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یکہ" کے متعقلہ نتائج

یکہ

ایک سے نسبت رکھنے والا، اکیلا، تنہا

یَکَہ دَرَخْت

Yakah Darakht. a city in Afghanistan

یَکِہْلا

اکیلا ، تنہا نیز کسی کو ساتھ لئے بغیر .

یَک ہَفتَہ

سات دن نیز سات دن تک

یَک ہاتھ

ایک ہاتھ ، (شمشیر بازی) ایک ہاتھ میں شمشیر اور ایک ہاتھ خالی حریف سے مقابلہ کرنے والا شمشیر باز ۔

یَکَّہ بَان

یکہ چلانے والا، تانگے والا

یَکَّہ تاز

وہ جو اکیلا حریف کے مقابلے پر نکل آئے، وہ جری اور بہادر جو کسی کی مدد کے بغیر مقابلہ کرے

یَکَّہ والا

رک: یکہ بان ؛گھوڑا گاڑی چلانے والا .

یَک ہَزاری

ایک ہزار والا ، جس کے ایک ہزار ماتحت ہوں ؛ ایک شاہی عہدہ ، وہ فوجی منصب دار جس کی نگرانی میں ایک ہزار سوار یا پیادے ہوں ، شاہی زمانے میں فوجی افسروں کا ایک عہدہ جس میں ایک ہزار سوار یا پیادے ماتحتی میں ہوتے تھے ۔

یَکَّہ خانَہ

گھوڑوں کو رکھنے کی جگہ ، گھوڑوں کو باندھنے کا مکان ، اصطبل ، طویلہ ۔

یَکَّہ تازی

گھوڑا دوڑانے میں بے مثل ہونے کی حالت یا کیفیت، نیز (مجازاً) مکمل مہارت، کسی فن وغیرہ میں یکتاپن

یَکَّۂِ ماہ

رک: یکہ معنی

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

یَکَّہ گاڑی

رک :یکہ ؛مراد :گھوڑا گاڑی.

یَکَّہ جَوانان

سپہ سالار کے ماتحت سلحدار جو سلطان کے ذاتی اسلحہ کی حفاظت پر مامور ہوتے تھے

یَکَّہ سِپاہی

رک:یکا سپاہی،ہراول دستے کا سپاہی .

یَکَّۂِ بازُو

بازو پر باندھنے کا تعویذ یا نقش؛رک: یکہ معنی نمبر

یَکَّہ نَشِیں

یکہ میں بیٹھنے والا ،سواری.

یَک ہات دے یَک ہات لے

اس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے ، کسی کام کے فوری طور پر کرنے کے موقع پر مستعمل ۔

یَکَّۂِ دَوراں

رک:یکتائے روزگار ،اپنے زمانے کا بے مثل شخص.

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

یَک اَسْپَہ

ایک گھوڑے والا، وہ شخص، جو ایک گھوڑا رکھتا ہو یا ایک گھوڑے کا مالک ہو

یَک عُمْر

ایک طویل مدت، پوری عمر

یَک عِلْم

۔(ف) صفت۔ بالکل۔ تمام ۔یک لخت۔ فوراً ضرور۔؎

یَک عَیاری

برابری، مشابہت، یکسانی

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَک عَینی بَصارَت

(نفسیات) ایک آنکھ سے دیکھنا ، ایک آنکھ کی بصارت یا دیکھنے کی قوت (انگ : Monocular Vision).

اردو، انگلش اور ہندی میں یکہ کے معانیدیکھیے

یکہ

yakkaयक्का

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: سواری

  • Roman
  • Urdu

یکہ کے اردو معانی

اسم، صفت

  • ایک سے نسبت رکھنے والا، اکیلا، تنہا
  • ایک، واحد، تنہا، تنہائی پسند، یکتا، مختلف، منفرد، اکیلا، تنہا
  • فوراً، اسی وقت، باہم، ایک ساتھ
  • تانگہ، اِکا، دو تین آدمیوں کے بیٹھنے کی ہلکی پھلکی چھتری دار دو پہلے کی سواری جس میں ایک ٹٹو یا گھوڑا جوڑا جاتا ہے
  • ایک مرتبہ، یکبارگی، ایک بار، ایک ساتھ، مل کر
  • تاش کا پتا، تاش کا پَتّا،تاش اور گنجفے کا ایک پتا جس پر اس بازی کے رنگ کا ایک نشان ہوتا ہے جس سے وہ بازی موسوم ہوتی ہے (یہ بازی کاسب سے بڑا میر شمار کیا جاتا ہے)، یکا
  • یکتا، بے مثل، بے نظیر
  • ایک بتی کا شمع دان، ایک بتی کا فیتل سوز، فانو
  • نقش جو نگینے پر کندہ ہوتا ہے، چاندی یا سونے میں جڑا ہوا ہوتا ہے اور بازو پر باندھا جاتا ہے
  • ہاتھ کا ایک زیور، ایک خاص قسم کا بازو بند جس پر (بخلاف جوشن یا نونگے کے) ایک ہی بڑا نگ جڑا ہوتا ہے
  • ایک قسم کے منتخب اور بہادر سواروں کا رسالہ جسے یکہ سواروں کا رسالہ کہتے ہیں
  • ایک وزنی اور لمبا مگدر جس کو پہلوان زور یا قوت بڑھانے کے لئے اٹھاتے اور گھماتے ہیں

شعر

Urdu meaning of yakka

  • Roman
  • Urdu

  • ek se nisbat rakhne vaala, akelaa, tanhaa
  • ek, vaahid, tanhaa, tanhaa.ii pasand, yaktaa, muKhtlif, munafrad, akelaa, tanhaa
  • fauran, usii vaqt, baaham, ek saath
  • taa.nga, ikkaa, do tiin aadmiiyo.n ke baiThne kii halkii phulkii chhatriidaar do pahle kii savaarii jis me.n ek TaTTuu ya gho.Daa jo.Da jaataa hai
  • ek martaba, yakbaaragii, ek baar, ek saath, mil kar
  • taash ka pata, taash ka pata,taash aur ganjafe ka ek pitaa jis par is baazii ke rang ka ek nishaan hotaa hai jis se vo baazii mausuum hotii hai (ye baazii kaasib se ba.Daa miir shumaar kiya jaataa hai), yakka
  • yaktaa, bemisal, benaziir
  • ek battii ka shamma daan, ek battii ka fiital soz, faano
  • naqsh jo nagiine par kundaa hotaa hai, chaandii ya sone me.n ju.Daa hu.a hotaa hai aur baazuu par baandhaa jaataa hai
  • haath ka ek zevar, ek Khaas kism ka baazuu band jis par (baKhilaaf jaushan ya nuunge ke) ek hii ba.Daa nag ju.Daa hotaa hai
  • ek kism ke muntKhab aur bahaadur savaaro.n ka risaalaa jise yakka savaaro.n ka risaalaa kahte hai.n
  • ek vaznii aur lambaa mugdar jis ko pahlavaan zor ya quvvat ba.Dhaane ke li.e uThaate aur ghumaate hai.n

English meaning of yakka

Noun, Adjective

  • suddenly, at that time
  • carriage, horse cart

यक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • अकेला, तन्हा, अनुपम, बे मिस्ल, एक्का, एक घोड़े से चलनेवाली गाड़ी विशेष, इक्का।।
  • अकेला, तन्हा, अनुपम, बे मिस्ल, एक्का, एक घोड़े से चलनेवाली गाड़ी विशेष, इक्का।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یکہ

ایک سے نسبت رکھنے والا، اکیلا، تنہا

یَکَہ دَرَخْت

Yakah Darakht. a city in Afghanistan

یَکِہْلا

اکیلا ، تنہا نیز کسی کو ساتھ لئے بغیر .

یَک ہَفتَہ

سات دن نیز سات دن تک

یَک ہاتھ

ایک ہاتھ ، (شمشیر بازی) ایک ہاتھ میں شمشیر اور ایک ہاتھ خالی حریف سے مقابلہ کرنے والا شمشیر باز ۔

یَکَّہ بَان

یکہ چلانے والا، تانگے والا

یَکَّہ تاز

وہ جو اکیلا حریف کے مقابلے پر نکل آئے، وہ جری اور بہادر جو کسی کی مدد کے بغیر مقابلہ کرے

یَکَّہ والا

رک: یکہ بان ؛گھوڑا گاڑی چلانے والا .

یَک ہَزاری

ایک ہزار والا ، جس کے ایک ہزار ماتحت ہوں ؛ ایک شاہی عہدہ ، وہ فوجی منصب دار جس کی نگرانی میں ایک ہزار سوار یا پیادے ہوں ، شاہی زمانے میں فوجی افسروں کا ایک عہدہ جس میں ایک ہزار سوار یا پیادے ماتحتی میں ہوتے تھے ۔

یَکَّہ خانَہ

گھوڑوں کو رکھنے کی جگہ ، گھوڑوں کو باندھنے کا مکان ، اصطبل ، طویلہ ۔

یَکَّہ تازی

گھوڑا دوڑانے میں بے مثل ہونے کی حالت یا کیفیت، نیز (مجازاً) مکمل مہارت، کسی فن وغیرہ میں یکتاپن

یَکَّۂِ ماہ

رک: یکہ معنی

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

یَکَّہ گاڑی

رک :یکہ ؛مراد :گھوڑا گاڑی.

یَکَّہ جَوانان

سپہ سالار کے ماتحت سلحدار جو سلطان کے ذاتی اسلحہ کی حفاظت پر مامور ہوتے تھے

یَکَّہ سِپاہی

رک:یکا سپاہی،ہراول دستے کا سپاہی .

یَکَّۂِ بازُو

بازو پر باندھنے کا تعویذ یا نقش؛رک: یکہ معنی نمبر

یَکَّہ نَشِیں

یکہ میں بیٹھنے والا ،سواری.

یَک ہات دے یَک ہات لے

اس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے ، کسی کام کے فوری طور پر کرنے کے موقع پر مستعمل ۔

یَکَّۂِ دَوراں

رک:یکتائے روزگار ،اپنے زمانے کا بے مثل شخص.

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

یَک اَسْپَہ

ایک گھوڑے والا، وہ شخص، جو ایک گھوڑا رکھتا ہو یا ایک گھوڑے کا مالک ہو

یَک عُمْر

ایک طویل مدت، پوری عمر

یَک عِلْم

۔(ف) صفت۔ بالکل۔ تمام ۔یک لخت۔ فوراً ضرور۔؎

یَک عَیاری

برابری، مشابہت، یکسانی

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَک عَینی بَصارَت

(نفسیات) ایک آنکھ سے دیکھنا ، ایک آنکھ کی بصارت یا دیکھنے کی قوت (انگ : Monocular Vision).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یکہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یکہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone