تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"muzar" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"muzar" کے متعقلہ نتائج
مُنذر
(آنے والی ساعت سے) ڈرانے والا، متنبہ کرنے والا، مستقبل کے خطرات سے آگاہ کرنے والا، (عذاب الٰہی کا) خوف دلانے والا (خصوصاً پیغمبر)
منجر
۔(ع۔ بتشدید حرف آخر تھا) فارسی اور اردو میں بغیر تشدید مستعمل ہے۔ صفت۔ کھینچا گیا۔ کھنچنے والا۔ قریب تھا کہ فریقین کی نزع منجر نصباد ہو۔
مُزارَعَت
شرکت میں کاشت کرنے کا عمل، زراعت جو شرکت میں کی جائے مثلاً زید اپنی زمین عمرو کو اس شرط پر دیوے کہ عمرو اس میں زراعت کرے جو کچھ پیدا ہووے گا اس کا مقرر شدہ حصہ زید کو ملے باقی عمرو کو
مُزارِعِ مُسْتَحِقِ دَخْل کاری
(قانون) وہ کاشت کار جو کسی وجہ سے بعد بندوبست سرسری کے برابر قابض اراضی رہا ہو اور کوئی لگان مالک کو سوائے حصہ معاملہ سرکاری و ابوابدہی کے جو بروے حساب کے اس اراضی پر واجب آتا ہو ادا نہ کیا ہو تو وہ مزارعہ مستحق دخل کاری اس اراضی کا جو زیر کاشت اس کے ہو سمجھا جائے گا
مُزارِعِ کُھوہ مار
(قانون) وہ کاشت کار جس کے حقوق کاشت صرف اس کے چاہ کے قیام تک رہتے ہیں یہ صرف بچہ مالک کو دیا کرتا ہے
مُزارِعِ تابِع مَرْضِیِ مالِک
(قانون) وہ کاشت کار جسے مالک جب چاہے نکال دے، وہ کاشت کار جو مالک کی مرضی کے تابع ہو
مُضارَبَت
(فقہ) کاروبار میں ایسی شرکت کہ مال ایک کا ہو اور محنت دو سرے کی، نفع میں شریک بنا کر کسی کو تجارت کے لیے مال دینا، نفع کی امید پر مال کسی کو دینا، کسی اور کی تجارت میں شریک ہونا
موزے رُوئَت
(حیاتیات) مرکب آنکھ میں بننے والی شبیہ یا عکس جو ہزاروں آنکھ پاروں(Omma- tadiam) کے کام کرنے سے تشکیل پاتا ہے (انگ : Mosaic Vision) ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔