تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزارَعَت" کے متعقلہ نتائج

مُزارَعَت

شرکت میں کاشت کرنے کا عمل، زراعت جو شرکت میں کی جائے مثلاً زید اپنی زمین عمرو کو اس شرط پر دیوے کہ عمرو اس میں زراعت کرے جو کچھ پیدا ہووے گا اس کا مقرر شدہ حصہ زید کو ملے باقی عمرو کو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزارَعَت کے معانیدیکھیے

مُزارَعَت

muzaara'atमुज़ार'अत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: زَرَعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

مُزارَعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شرکت میں کاشت کرنے کا عمل، زراعت جو شرکت میں کی جائے مثلاً زید اپنی زمین عمرو کو اس شرط پر دیوے کہ عمرو اس میں زراعت کرے جو کچھ پیدا ہووے گا اس کا مقرر شدہ حصہ زید کو ملے باقی عمرو کو
  • کاشت کرنا
  • کاشت کار اور مالک کے درمیان غلے کی تقسیم، بٹائی نیز بٹائی کا معاملہ کرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُضارعَت

مشابہت ، مشابہ ہونا ، مانند ہونا ۔

Urdu meaning of muzaara'at

Roman

  • shirkat me.n kaashat karne ka amal, zaraaat jo shirkat me.n kii jaaye masalan jaid apnii zamiin amro ko is shart par devii ki amro is me.n zaraaat kare jo kuchh paida hovegaa is ka muqarrar shuudaa hissaa jaid ko mile baaqii amro ko
  • kaashat karnaa
  • kaashtakaar aur maalik ke daramyaan gale kii taqsiim, baTaa.ii niiz baTaa.ii ka mu.aamlaa karnaa

मुज़ार'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साझेदारी में कृषि करने की प्रक्रिया, खेती जो साझे में की जाए जैसे कि जै़द अपनी भूमि 'अम्र को इस शर्त पर दे कि 'अम्र उसमें खेती करे जो कुछ पैदा होगा उसका निश्चित भाग जै़द को मिले शेष 'अम्र को
  • खेती करना
  • किसान और भू-स्वामी के बीच अनाज का विभाजन, बटाई अथवा बटाई का मामला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُزارَعَت

شرکت میں کاشت کرنے کا عمل، زراعت جو شرکت میں کی جائے مثلاً زید اپنی زمین عمرو کو اس شرط پر دیوے کہ عمرو اس میں زراعت کرے جو کچھ پیدا ہووے گا اس کا مقرر شدہ حصہ زید کو ملے باقی عمرو کو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزارَعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزارَعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone