تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزرَع" کے متعقلہ نتائج

مَزرَع

کاشت کاری: کھیتی کی جگہ، کھیت یا کھیتی، کشت، وہ زمین جو قابل کاشت ہو، چھوٹا گاؤں

مَزرَعَہ

مزرع، کھیتی، کھیت، گاؤں

مَزرَع عُقبیٰ

مَزرَعَہ دار

(کاشت کاری) کھیت کا مالک، زمیندار

مَزرَعَۂ فَلَک

آسمان کا کھیت، مراد : آسمان

مَزرَعَہ خانَہ

(کاشت کاری) کوٹھا (غلہ بھرنے کا)

مَزرَعَۂ آخِرَت

مزرع آخرت، عاقبت کی کھیتی، نیکی اور بھلائی، بدی اور گناہ

مَزرَعِ ہَستی

مراد: ہستی، زندگی

مَزرَعِ زِندَگی

مراد: زندگی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزرَع کے معانیدیکھیے

مَزرَع

mazra'मज़रा'

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

اشتقاق: زَرَعَ

مَزرَع کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کاشت کاری: کھیتی کی جگہ، کھیت یا کھیتی، کشت، وہ زمین جو قابل کاشت ہو، چھوٹا گاؤں
  • چھوٹا گانو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَجریٰ

جاری ہونے کی جگہ، ندی یا دریا کا راستہ، نہر، نالی، (اجرام فلکی کا) مدار، دائرۂ گردش

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mazra'

Noun, Masculine, Singular

  • field, corn farm, land that is fit for farming, small village

मज़रा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • खेती: खेती की जगह, खेत या खेती, वो भूमी जो खेती के योग्य हो, छोटा गाँव

مَزرَع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزرَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزرَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone