تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُضِر" کے متعقلہ نتائج

مُضِر

غیر مفید، زبوں، نقصان پہنچانے والا، نقصان دہ دوا وغیرہ

مُضِرّانَہ

جس میں نقصان ہو ؛ نقصان کے ساتھ ، خسارے میں ۔

مُضِر ہونا

نقصان رساں ہونا ، ضرر پہنچانے والا ہونا ۔

مُضِرّات

نقصانات، بُرائیاں، بُری چیزیں

مُضِر اَثَرات

نقصان پہنچانے والے اثرات ، بُرے اثرات ۔

مُضِر نَتائِج

نقصان پہنچانے والے نتیجے ۔

مُضِرِ صِحَّت

صحت کے لیے نقصان دہ، صحت کو نقصان پہنچانے والا، جو صحت کے لئے نقصان دہ ہو

مَضَرَّت دَہی

हानि पहुँचाना, | नुक्सान, देना।

مَضَرَّت پَہُنچْنا

ضرر پہنچنا ، تکلیف ہونا ، نقصان ہونا ، گزند پہنچنا۔

مَضَرَّت پَہُنچانا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا ، نقصان دینا ۔

مَضْرُوبَہ

۔ ضرب پڑا ہوا ، ٹھپا لگا ہوا (سکہ وغیرہ) ۔

مَضْرُوب ہونا

(کنایۃً) مضطرب ہونا ، پریشان ہونا

مَضْرُوب فِیہ

ریاضی: وہ عدد جس سے ضرب دیں، مثلاً ۲ سے ۵۰ کو ضرب دیں تو۲ مضروب فیہ

مَضرُوب یافْتَہ

۔ (ع)مذکر۔وہ عدد جسے ضرب دیں۔

مَضَرَّت

ضرر، نقصان، زیاں، خسارہ، خسران (پہونچانا، پہونچنا، کرنا کے ساتھ)

مَضْرُوب مِنْہُ

ज़िस संख्या से गुणा किया जाय, गुणक, जैसे-२० को ६ से गुणा किया हो तो ६ ‘मजब मिनहु है।

مَضَرَّت ناک

رک : مضرت رساں ۔

مَضَرَّت دینا

سزا دینا ، اذیت دینا ۔

مَضَرَّت رَسی

हानि पहुँचना ।।

مَضَرَّت رَساں

ضرر پہنچانے والا، نقصان دینے والا، زیاں کار، مضرت پہونچانے والا

مَضْرَب

(کسی چیز خصوصاً خیمہ، توپ وغیرہ) نصب کرنے کا مقام

مَضَرَّتِ واصِلی

وہ ضرر جو اصل میں پہنچے گو ظاہری صورت کوئی اور ہو جیسے مکان جلا کر روپیہ لوٹ لینا

مَضَرَّت رَسانی

نقصان پہنچانا، ایذا رسانی، ضرر رسانی، تکلیف دہی

مُضْرَم

سوزاں ، بھڑکتا ہوا ۔

مَضَرَّتِ دِیوانی

(قانون) ان حقوق میں دست اندازی کرنا جو اشخاص سے بحیثیت الاشخاص تعلق رکھتے ہوں

مَضَرَّتِ قانُونی

(قانون) وہ مضرت جو قانون کی نظر میں چارہ جوئی کے قابل ہو ، ایسا نقصان جو کسی کے جسم یا نیک نامی کو پہنچے

مِضْراب

وہ لوہے کا مثلثی تار جسے انگلی میں پہن کر ستار بجاتے ہیں، آلۂ ضرب، زخمہ، ناخنہ، ڈنکا

مِضْرابی

مضراب کا کام، ضرب لگانے کا عمل، ساز بجانا

مَضْرُوب

وہ شخص جسے چوٹ آئی ہو، چوٹ کھایا ہوا، ضرب کھایا ہوا، زخمی

مَضْرُوب کَرنا

نشان زد کرنا ، متاثر کرنا

مَضْرُوبِیَت

ضربت پڑنا ، ضرب پڑنے کی حالت و کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُضِر کے معانیدیکھیے

مُضِر

muzirमुज़िर

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: ضَرَّ

  • Roman
  • Urdu

مُضِر کے اردو معانی

صفت

  • غیر مفید، زبوں، نقصان پہنچانے والا، نقصان دہ دوا وغیرہ

    مثال لیڈی ڈاکٹر کی رائے ہے کہ موٹر تک کی حرکت تمہارے لیے مضر ہے چلیے کوٹھی میں بیٹھیں یہاں اوس مضر ہے

شعر

Urdu meaning of muzir

  • Roman
  • Urdu

  • Gair mufiid, zabuu.n, nuqsaan pahunchaane vaala, nuqsaandeh davaa vaGaira

English meaning of muzir

Adjective

  • hurtful, harmful, injurious, damaging, pernicious, baleful, deleterious, detrimental

    Example Lady Doctor ki raay hai ki motor tak ki harkat tumhare liye muzir hai

मुज़िर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हानिकर, नुक़सानदेह, नुक़सान पहुंचानेवाला, हानिकारक

    उदाहरण लेडी डॉक्टर की राय है कि मोटर तक की हरकत तुम्हारे लिए मुज़िर है

مُضِر کے مترادفات

مُضِر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُضِر

غیر مفید، زبوں، نقصان پہنچانے والا، نقصان دہ دوا وغیرہ

مُضِرّانَہ

جس میں نقصان ہو ؛ نقصان کے ساتھ ، خسارے میں ۔

مُضِر ہونا

نقصان رساں ہونا ، ضرر پہنچانے والا ہونا ۔

مُضِرّات

نقصانات، بُرائیاں، بُری چیزیں

مُضِر اَثَرات

نقصان پہنچانے والے اثرات ، بُرے اثرات ۔

مُضِر نَتائِج

نقصان پہنچانے والے نتیجے ۔

مُضِرِ صِحَّت

صحت کے لیے نقصان دہ، صحت کو نقصان پہنچانے والا، جو صحت کے لئے نقصان دہ ہو

مَضَرَّت دَہی

हानि पहुँचाना, | नुक्सान, देना।

مَضَرَّت پَہُنچْنا

ضرر پہنچنا ، تکلیف ہونا ، نقصان ہونا ، گزند پہنچنا۔

مَضَرَّت پَہُنچانا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا ، نقصان دینا ۔

مَضْرُوبَہ

۔ ضرب پڑا ہوا ، ٹھپا لگا ہوا (سکہ وغیرہ) ۔

مَضْرُوب ہونا

(کنایۃً) مضطرب ہونا ، پریشان ہونا

مَضْرُوب فِیہ

ریاضی: وہ عدد جس سے ضرب دیں، مثلاً ۲ سے ۵۰ کو ضرب دیں تو۲ مضروب فیہ

مَضرُوب یافْتَہ

۔ (ع)مذکر۔وہ عدد جسے ضرب دیں۔

مَضَرَّت

ضرر، نقصان، زیاں، خسارہ، خسران (پہونچانا، پہونچنا، کرنا کے ساتھ)

مَضْرُوب مِنْہُ

ज़िस संख्या से गुणा किया जाय, गुणक, जैसे-२० को ६ से गुणा किया हो तो ६ ‘मजब मिनहु है।

مَضَرَّت ناک

رک : مضرت رساں ۔

مَضَرَّت دینا

سزا دینا ، اذیت دینا ۔

مَضَرَّت رَسی

हानि पहुँचना ।।

مَضَرَّت رَساں

ضرر پہنچانے والا، نقصان دینے والا، زیاں کار، مضرت پہونچانے والا

مَضْرَب

(کسی چیز خصوصاً خیمہ، توپ وغیرہ) نصب کرنے کا مقام

مَضَرَّتِ واصِلی

وہ ضرر جو اصل میں پہنچے گو ظاہری صورت کوئی اور ہو جیسے مکان جلا کر روپیہ لوٹ لینا

مَضَرَّت رَسانی

نقصان پہنچانا، ایذا رسانی، ضرر رسانی، تکلیف دہی

مُضْرَم

سوزاں ، بھڑکتا ہوا ۔

مَضَرَّتِ دِیوانی

(قانون) ان حقوق میں دست اندازی کرنا جو اشخاص سے بحیثیت الاشخاص تعلق رکھتے ہوں

مَضَرَّتِ قانُونی

(قانون) وہ مضرت جو قانون کی نظر میں چارہ جوئی کے قابل ہو ، ایسا نقصان جو کسی کے جسم یا نیک نامی کو پہنچے

مِضْراب

وہ لوہے کا مثلثی تار جسے انگلی میں پہن کر ستار بجاتے ہیں، آلۂ ضرب، زخمہ، ناخنہ، ڈنکا

مِضْرابی

مضراب کا کام، ضرب لگانے کا عمل، ساز بجانا

مَضْرُوب

وہ شخص جسے چوٹ آئی ہو، چوٹ کھایا ہوا، ضرب کھایا ہوا، زخمی

مَضْرُوب کَرنا

نشان زد کرنا ، متاثر کرنا

مَضْرُوبِیَت

ضربت پڑنا ، ضرب پڑنے کی حالت و کیفیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُضِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُضِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone