تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزد" کے متعقلہ نتائج

مُزد

مزدوری، اجرت، اجر

مُزدَوَجَہ

آپس میں ملا ہوا ؛ ہم صحبت (قواعد) مرکب ۔

مُزدَلفَہ

ایک مقام کا نام جو مکے کے قریب عرفات اور منیٰ کے درمیان واقع ہے جہاں حاجی ۹ اور ۱۰ ذی الحجہ کی درمیانی شب میں قیام کرتے ہیں اور یہیں شیطان کو مارنے یا رمی کے لیے کنکریاں چنتے ہیں

مُزد شَبانَہ

رات کی محنت ۔

مُزدَوَج

باہم ملا ہوا، (ریاضی) دگنا کیا ہوا، دگنا، دہرا (جیسے دو نقطے یا مقداریں، جنھیں بعض خصوصیات کے اعتبار سے آپس میں بدلا جاسکے)

مُزد اَفروز

مزدوری کی جانب متوجہ کرنے والا ؛ (مجازا ً) جس میں محنت کا اچھا معاوضہ ملے ۔

مُزدِیَت

مزد نامی شخص سے منسوب ایک فرقہ جو عیسائیت سے ملتا جلتا ہے ۔

مُزدَلِف

رک : مزدلفہ ۔

مُزدُور طَبقََہ

محنت مزدوری کرنے والا، جو مزدوری کر کے پیٹ پالے، درمیانے طبقے کے لوگ، محنت کش، مزدور پیشہ

مُزد جُوئی

اجر تلاش کرنا ، صلہ ڈھونڈنا ۔

مُزدَوَجِیَت

باہم ملنے کی حالت ، قریں یا جفت ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

مُزدُور پیشَہ

محنت مزدوری کرنے والا، جو مزدوری کر کے پیٹ پالے، درمیانے طبقے کے لوگ، محنت کش

مُزد کاری

مزدوری کمانایا حاصل کرنا (Wage earning)

مُزدَوَج خَط

(ہندسہ) ایسے دو خط کہ ل کا قطب م پر واقع ہے تو م کا قطب ل پر واقع ہو گا ۔

مُزدَوَج قُطر

(ہندسہ) دو قطروں میں سے کوئی ایک قطر جو دوسرے کے تمام متوازی وتروں کی تنصیف کرے ۔

مُزدِ کار

کام کی مزدوری ، محنت کا اجر ۔

مُزدَوَج نُقطے

(ہندسہ) وہ دو نقطے جن میں سے ہر ایک کا قطبی دوسرے کے قطبی میں سے گزرتا ہے ۔

مُزدَوَج مِحوَر

(ہندسہ) وہ محور تشاکل جو زائد کو خیالی نقطوں پر قطع کرتا ہے ۔

مُزدَوَج بافت

دوہری بافت ۔

مُزدُور خوش دِل کُنَد کارِ بیش

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو اپنی محنت کے معاوضے کی طرف سے مطمئن ہو وہ زیادہ کام کرتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزد کے معانیدیکھیے

مُزد

muzdमुज़्द

اصل: فارسی

وزن : 21

مُزد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مزدوری، اجرت، اجر
  • تنخواہ، معاوضہ، مشاہرہ
  • بدلہ، صلہ، انعام

شعر

English meaning of muzd

Noun, Masculine

  • wages, compensation
  • salary, remuneration
  • reward

मुज़्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वेतन, पगार, तनख़्वाह, मुआवज़ा, मज़दूरी, उजरत, पारिश्रमिक
  • वेतन, पगार, तंख़्वाह
  • बदला, उपहार, पुरस्कार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone