تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ik" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ik" کے متعقلہ نتائج
اِیک
گنا ، اوکھ ، سرکنڈے یانے سے مشابہ ایک رس دارپودا جس میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں اور اوپر پتیل ہوتی ہے (اسے کولھو میں پیل کررس نکالتے ہیں ؛ جس سے گڑ راب اور شکر وغیرہ بنائی جاتی ہے ، اس کا چھلکاچاقویا دانت سے الگ کرکے اس کی گنڈیریاں چوستے ہیں اور پھوک تھوک دیتے ہیں)،(مجازاْ) گنے کا کھیت.
اِخْتِیار
حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت
آک
ایک جنگلی پودا جو کھرسا میں سرسبز اور برسات میں مرجھایا ہوا رہتا ہے، (اس کی پتی اور شاخ کو توڑنے سے دودھ نکلتا ہے جو نری رنگنے اور دواؤں اور کشتہ جات میں کام آتا ہے، اس میں اول پھول آتے ہیں، پھر ڈوڈے لگتے ہیں جو کے اندر روئی سی بھری ہوتی ہے)
اِکْلائی
ایک تہی چادر یا دوپٹا جس میں زری لیس ٹکی ہو، زری کا پٹا جسے کمر کے گرد لپیٹتے ہیں اور جس کے لمبے لمبے آنچل لٹکتے رہتے ہیں یا شانوں پر ڈال لیتے ہیں
اِکْسِیر
وہ مرکب جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے تانبے سونے اور رانگے کو چاندی بنایا جا سکتا ہے، رسابن، کیمیا
اِخْتِراع
ایسی چیز دریافت ایجاد کرنے کا عمل جو پہلے سے خیال میں نہ ہو، (کیس نئی بات یا چیز کی) تخلیق
اِکْلُو
(کنجفہ) ، گنجفے کی کس بازی کے مسلسل حکم پتے عام اس سے کہ سلسلہ وار تقسیم میں آجائیں یا کھیل میں سر کرنے کے بعد اکلو ہوجائیں مثلاً میر اور وزیر دونوں ہوں تو وزیر اکلو ہے اور اسی طرح دہلے سے پنجے تک سب پتےہوں تو چھکے تک سب اکلو کہلائیں گے ، رسید ہونے کے بعد جتنے اکلو ہوں سب کو اکبارگی کھیل جانا پڑتا ہے ، اگر وہ نہ کھیلے جائیں تو سب اکلؤ موخت یعنی بیکار اور چور ہوجاتے ہیں
اِکَوتا
ایک قسم کی پھنسیاں جو ہاتھ کی پشت یا پاؤں پر چھتا باندھ لیتی ہیں اور پھر بڑھتے چلی جاتی ہیں (اکثر ان سے رطوبت بھی نکلتی تھی)
اِکَنّی
پاکستانی دس پیسے کی وضع کا مگر اس سے چھوٹا کانسی کا بنا ہوا سکہ جو قیمت میں روپے کا سولھواں حصہ ہوتا تھا اور لارڈ کرزن کے وقت سے تقریباً ۱۹۶۰ ء تک بر صغیر (پاک و ہند) میں رائج تھا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔