تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکْواھی" کے متعقلہ نتائج

اِکْواھی

: (پٹے پازی) آڑے کھڑے ہونے کا ایک انداز (اس طرح کہ بدن اپنی تلوار کی آڑ میں رہے (ا پ و ، ۸ ، ۳۸)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکْواھی کے معانیدیکھیے

اِکْواھی

ikvaahiiइकवाही

وزن : 222

موضوعات: زراعت ظروف دلالی

  • Roman
  • Urdu

اِکْواھی کے اردو معانی

صفت

  • : (پٹے پازی) آڑے کھڑے ہونے کا ایک انداز (اس طرح کہ بدن اپنی تلوار کی آڑ میں رہے (ا پ و ، ۸ ، ۳۸)
  • : (دلالی) تین ، ۳
  • : (زراعت) ایک رخ نالہ یا رج بہار جس سے صرف ایک طرف آبپاشی کی جائے
  • : (ظروف سازی) کہتیکہنی کی وضع کا ایک زاویہ دار اوزار جس پر ٹھٹھیرے وغیرہ معمولی گھڑائی کا کام کرتے ہیں
  • : (گھڑ سواری) کھوڑے گھوڑے کی ایک نمائشی چال جس میں وہ اگلا ایک پیر اٹھا کر تین پیروں پر کود تا ہوا چلتا ہے
  • : (لفظاً) ایک بانْہی ، ایک بان٘ہہ کے بھل ، ایک زانو بیٹھا اور ایک پہلو لیٹا ، (مراداً) ایک طرف کو زیادہ جھکا ہوا .

Urdu meaning of ikvaahii

  • Roman
  • Urdu

  • ha (paTTe paazii) aa.De kha.De hone ka ek andaaz (is tarah ki badan apnii talvaar kii aa.D me.n rahe (up-o-, ८, ३८
  • ha (dalaalii) tiin,
  • ha (zaraaat) ek ruKh naalaa ya raj bihaar jis se sirf ek taraf aabapaashii kii jaaye
  • ha (zaruuf saazii) kahtiikahnii kii vazaa ka ek zaaviiyaadaar auzaar jis par ThaThere vaGaira maamuulii gha.Daa.ii ka kaam karte hai.n
  • ha (ghu.Dasvaarii) kho.De gho.De kii ek numaa.ishii chaal jis me.n vo uglaa ek pair uThaa kar tiin pairo.n par kuudtaa hu.a chaltaa hai
  • ha (lafzan) ek baan॒hii, ek baanhaa ke bhal, ek zaanuu baiThaa aur ek pahluu leTaa, (muraadan) ek taraf ko zyaadaa jhukaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِکْواھی

: (پٹے پازی) آڑے کھڑے ہونے کا ایک انداز (اس طرح کہ بدن اپنی تلوار کی آڑ میں رہے (ا پ و ، ۸ ، ۳۸)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکْواھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکْواھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone