تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"प्याला" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"प्याला" کے متعقلہ نتائج
پیالَہ
کٹورا، پیالہ، بھیک کا ٹھیکرا، کاسۂ گدائی، توپ یا بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ، پھول کا کٹوری نما حصہ، کھلے من٘ھ کا گول اور گہرا کھانے پینے کی گاڑھی یا رقیق چیزوں کے استعمال کا برتن، شراب پینے کا ظرف یا جام، ساغر، کاسہ، ڈونگا
پِیالَہ دان
پیالے رکھنے کا ظرف ، چوکھٹا ، خانہ ، پلہین٘ڈا ، پیالہ گیر ، وہ کشتی جس میں پیالے رکھے جاتے ہیں .
پِیالَۂِ گُل
پھول کے نیچے کا وہ حصہ جس میں پھول کی پن٘کھڑیاں یا ان کی ڈنڈی جمی ہوتی ہے، کنڈی، پھول کی پتیوں کا پیالہ نما غلاف
پیالَۂ ناف
navel pit, navel-hole, a rounded depression with raised knotty centre in the middle of abdomen
پِیالَہ بَجْانا
سقہ گری کرنا، (سقے پیالہ بجاتے ہیں تا کہ پیاسوں کو خبر ہوجائے اور وہ پانی پیئیں)، کٹورا بجانا
پِیالَہ چَھلَک اُٹھنا
کسی بات کی انتہا ہو جانا، خصوصاً صبر تحمل یا ضبط ہاتھ سے جاتا رہنا ، ناقابل برداشت ہو جانا .
بازی پِیالَہ
ایک پیالے میں ساتھ کھانے والا ، ہم کاسہ ؛ (کنایتہ) ساتھ کھانے پینے والا ، گہرا دوست ، ندیم
گیما پیالَہ
(نباتیات) پیالہ نُما جسم جو نمو پانے والی راسوں سے ذرا پیچھے درمیانی رگ کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں.
تُفَن٘گ کا پیالَہ
بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ (اس پر گھوڑا گرتا ہے اور توڑے یا پتھر سے آگ پہن٘چ کر بندوق سر ہوجاتی ہے).
بِھیک کے ٹُکْڑوں پَر مُرشِد کا پِیالا
غیر کے مال کا بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔