تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازی پِیالَہ" کے متعقلہ نتائج

بازی پِیالَہ

ایک پیالے میں ساتھ کھانے والا ، ہم کاسہ ؛ (کنایتہ) ساتھ کھانے پینے والا ، گہرا دوست ، ندیم

بازی پِیالَہ ہونا

ساتھ کھانا پینا نیز بہت قربت یا بے تکلفی اختیار کرنا

بازی پِیالَہ ہَم نِوالَہ

ایک ساتھ شراب پینے والے، ایک ساتھ کھانے والے، ساتھ کھانے پینے والا

بازی پِیالَہ و ہَم نِوالَہ ہو جانا

بہت گہرا دوست ہو جانا ، ازحد قربت اختیار کرنا ، بے تکلف ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بازی پِیالَہ کے معانیدیکھیے

بازی پِیالَہ

baazii-pyaalaबाज़ी-प्याला

  • Roman
  • Urdu

بازی پِیالَہ کے اردو معانی

صفت

  • ایک پیالے میں ساتھ کھانے والا ، ہم کاسہ ؛ (کنایتہ) ساتھ کھانے پینے والا ، گہرا دوست ، ندیم
  • ساتھ شراب پینے والا ، ہم قدح ۔

Urdu meaning of baazii-pyaala

  • Roman
  • Urdu

  • ek pyaale me.n saath khaane vaala, hamkaasaa ; (kanaa.etaa) saath khaane piine vaala, gahiraa dost, nadiim
  • saath sharaab piine vaala, hamaqdah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بازی پِیالَہ

ایک پیالے میں ساتھ کھانے والا ، ہم کاسہ ؛ (کنایتہ) ساتھ کھانے پینے والا ، گہرا دوست ، ندیم

بازی پِیالَہ ہونا

ساتھ کھانا پینا نیز بہت قربت یا بے تکلفی اختیار کرنا

بازی پِیالَہ ہَم نِوالَہ

ایک ساتھ شراب پینے والے، ایک ساتھ کھانے والے، ساتھ کھانے پینے والا

بازی پِیالَہ و ہَم نِوالَہ ہو جانا

بہت گہرا دوست ہو جانا ، ازحد قربت اختیار کرنا ، بے تکلف ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازی پِیالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازی پِیالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone