تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیالَہ نِوالَہ" کے متعقلہ نتائج

پِیالَہ نِوالَہ

کھانا پینا

ہُما نِوالَہ ہَم پِیالَہ

رک : ہم پیالہ و ہم نوالہ ؛ مراد : نہایت گہرا دوست ۔

بازی پِیالَہ ہَم نِوالَہ

ایک ساتھ شراب پینے والے، ایک ساتھ کھانے والے، ساتھ کھانے پینے والا

صُبْح کا پِیالَہ اِکْسِیر کا نِوالَہ

صبح کو تھوڑا سا کھا لینا بہت مفید ہوتا ہے.

بازی پِیالَہ و ہَم نِوالَہ ہو جانا

بہت گہرا دوست ہو جانا ، ازحد قربت اختیار کرنا ، بے تکلف ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیالَہ نِوالَہ کے معانیدیکھیے

پِیالَہ نِوالَہ

pyaala-nivaalaप्याला-निवाला

اصل: فارسی

وزن : 22122

پِیالَہ نِوالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانا پینا

English meaning of pyaala-nivaala

Noun, Masculine

  • food and drink

प्याला-निवाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाना-पीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیالَہ نِوالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیالَہ نِوالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words