تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازی پِیالَہ ہَم نِوالَہ" کے متعقلہ نتائج

بازی پِیالَہ ہَم نِوالَہ

ایک ساتھ شراب پینے والے، ایک ساتھ کھانے والے، ساتھ کھانے پینے والا

بازی پِیالَہ و ہَم نِوالَہ ہو جانا

بہت گہرا دوست ہو جانا ، ازحد قربت اختیار کرنا ، بے تکلف ہو جانا ۔

ہُما نِوالَہ ہَم پِیالَہ

رک : ہم پیالہ و ہم نوالہ ؛ مراد : نہایت گہرا دوست ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بازی پِیالَہ ہَم نِوالَہ کے معانیدیکھیے

بازی پِیالَہ ہَم نِوالَہ

baazii pyaala ham nivaalaबाज़ी प्याला हम निवाला

بازی پِیالَہ ہَم نِوالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ساتھ شراب پینے والے، ایک ساتھ کھانے والے، ساتھ کھانے پینے والا
  • (کنایتہ) بہت گہرا دوست

बाज़ी प्याला हम निवाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक साथ शराब पीने वाले, एक साथ खाने वाले, साथ खाने-पीने वाला
  • (लाक्षणिक अर्थ में) बहुत गहरा दोस्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازی پِیالَہ ہَم نِوالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازی پِیالَہ ہَم نِوالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words