تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہڈی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ہڈی" کے متعقلہ نتائج
ہَڈّی ہَڈّی گِننا
جسم کی ہر ہڈی کا دبلے پن کی وجہ سے نمایاں ہونا، ہڈیاں اتنی واضح ہونا کہ گنی جا سکیں ۔
ہَڈّی ہَڈّی توڑنا
ہرایک عضو توڑ ڈالنا، خوب مارنا، خوب زد و کوب کرنا، ہڈیاں چکنا چور کرنا، عضوعضو توڑنا
ہَڈّی میں ہَڈّی مِلنا
ہم رتبہ و ہم پلّہ خاندانوں کے بچوں کی آپس میں شادی ہونا ، دو اعلیٰ نسب خاندانوں کا باہم رشتہ جڑنا ۔
ہَڈّی ہَڈّی گِن لینا
جسم کی ہر ہڈی کا دبلے پن کی وجہ سے نمایاں ہونا، ہڈیاں اتنی واضح ہونا کہ گنی جا سکیں ۔
ہَڈّی ہَڈّی پھوڑے کی طَرَح دُکھنا
بہت خستہ حال ہونا ، انتہائی تھکن ہونا ، بیماری یا حد سے زیادہ مشقت کی وجہ سے جسم میں بہت درد ہونا، ایک ایک ہڈّی میں درد ہونا
ہَڈّی میں ہَڈّی پَیوَند میں پَیوَند مِلنا
ایک ہی نسل کے لڑکے لڑکی کا رشتہ ہونا ، میاں بیوی کا اچھے خاندان اور اچھی نسل سے ہونا ؛ نسل میں نسل اور ذات میں ذات ملنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔