تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈّی گُھلنا" کے متعقلہ نتائج

ہَڈّی گُھلنا

بیماری میں ہڈی کا کھوکھلا یا کمزور ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈّی گُھلنا کے معانیدیکھیے

ہَڈّی گُھلنا

haDDii ghulnaaहड्डी घुलना

محاورہ

مادہ: ہَڈّی

  • Roman
  • Urdu

ہَڈّی گُھلنا کے اردو معانی

  • بیماری میں ہڈی کا کھوکھلا یا کمزور ہوجانا
  • (مراد) بہت لاغر ہوجانا، انتہائی دُبلا ہوجانا
  • تپ کہنہ وغیرہ امراض مہلک میں ہڈی کا گداختہ ہوکر جوف دار ہوجانا

Urdu meaning of haDDii ghulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • biimaarii me.n haDDii ka khokhlaa ya kamzor hojaana
  • (muraad) bahut laagar hojaana, intihaa.ii dublaa hojaana
  • tap-e-kuhna vaGaira amraaz mohlik me.n haDDii ka gadaaKhtaa hokar jofdaar hojaana

हड्डी घुलना के हिंदी अर्थ

  • बीमारी में हड्डी का खोखला या कमज़ोर हो जाना
  • (मुराद) अधिक दुर्बल हो जाना, अत्यधिक दुबला हो जाना
  • तपेदिक या क्षय रोग जैसे घातक रोगों में हड्डी का घुलकर खोखला होजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَڈّی گُھلنا

بیماری میں ہڈی کا کھوکھلا یا کمزور ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈّی گُھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈّی گُھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone