تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈّی بَن کَر اَٹَک جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَڈّی بَن کَر اَٹَک جانا

کسی چیز کا مصیبت بن جانا نیز کسی عمل کے سبب کسی مصیبت میں پھنس جانا ۔

پُتْلی بَن کَر رَہ جانا

ساکت رہ جانا، دم بخود ہوجانا

لَٹُّو بَن کَر رَہ جانا

گھن چکر بن جانا.

نَعْرَہ بَن کَر رَہ جانا

نظریاتی یا فرضی باتوں تک محدود ہونا ۔ ا

ڈھانچَا بَن کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَہ بَن کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈاڑْھ میں اَٹَک کَر رَہ جانا

بہت مُختصر ہونا، قلیل مِقدار میں ہونا

نَقشَہ بَن کَر بِگَڑ جانا

حالت سنبھل کر خراب ہو جانا ۔

ہَلْدی کی گِرَہ پا کَر پَنْساری بَن جانا

تھوڑا سامان حاصل کر کے بہت زیادہ امارت کا اظہار کرنا۔

ہَلْدی کی گِرَہ لے کَر پَنْساری بَن جانا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر / کے الخ .

کھیل بَن بَن کَر بِگَڑ جانا

کام کا درست ہوکر خراب ہوجانا.

کَمْبَل بَن کَر چِمَٹ جانا

پیچھے پڑ جانا ، کسی صورت نہ چھوڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈّی بَن کَر اَٹَک جانا کے معانیدیکھیے

ہَڈّی بَن کَر اَٹَک جانا

haDDii ban kar aTak jaanaaहड्डी बन कर अटक जाना

محاورہ

ہَڈّی بَن کَر اَٹَک جانا کے اردو معانی

  • کسی چیز کا مصیبت بن جانا نیز کسی عمل کے سبب کسی مصیبت میں پھنس جانا ۔

हड्डी बन कर अटक जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ का मुसीबत बन जाना नीज़ किसी अमल के सबब किसी मुसीबत में फंस जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈّی بَن کَر اَٹَک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈّی بَن کَر اَٹَک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words