تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈّی ہَڈّی" کے متعقلہ نتائج

ہَڈّی ہَڈّی

ایک ایک ہڈّی ، ہر ہڈّی ۔

ہَڈّی ہَڈّی گِننا

جسم کی ہر ہڈی کا دبلے پن کی وجہ سے نمایاں ہونا، ہڈیاں اتنی واضح ہونا کہ گنی جا سکیں ۔

ہَڈّی ہَڈّی چَٹَکنا

ہڈیاں بجنا ؛ انتہائی لاغر ہونا ، انتہائی ضعیف ہو جانا ۔

ہَڈّی ہَڈّی ہو جانا

ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا نیز انتہائی خستہ حال ہونا ، تباہی کے آخری مرحلے میں پہنچنا ۔

ہَڈّی ہَڈّی گِن لینا

جسم کی ہر ہڈی کا دبلے پن کی وجہ سے نمایاں ہونا، ہڈیاں اتنی واضح ہونا کہ گنی جا سکیں ۔

ہَڈّی ہَڈّی توڑنا

ہرایک عضو توڑ ڈالنا، خوب مارنا، خوب زد و کوب کرنا، ہڈیاں چکنا چور کرنا، عضوعضو توڑنا

ہَڈّی ہَڈّی چُور ہونا

ہر ایک ہڈی کا ریزہ ریزہ ہو جانا ؛ بہت تھکنا ، تھک کر چور ہونا

ہَڈّی ہَڈّی پُھکی جانا

ایک ایک ہڈی کا جلنا ؛ بہت زیادہ جلنا ۔

ہَڈّی ہَڈّی میں پَیوَند مِلنا

۔(عو) نسل میں نسل اور قوم میں قوم ملنا۔

ہَڈّی ہَڈّی پھوڑے کی طَرَح دُکھنا

بہت خستہ حال ہونا ، انتہائی تھکن ہونا ، بیماری یا حد سے زیادہ مشقت کی وجہ سے جسم میں بہت درد ہونا، ایک ایک ہڈّی میں درد ہونا

ہَڈّی

فقاریہ حیوانات کے نسیج کا سخت حصہ جس سے جسم کا ڈھانچا بنتا ہے، استخواں

ہَڈّی میں ہَڈّی مِلنا

ہم رتبہ و ہم پلّہ خاندانوں کے بچوں کی آپس میں شادی ہونا ، دو اعلیٰ نسب خاندانوں کا باہم رشتہ جڑنا ۔

ہَڈّی بولنا

ذات پات کا پتا چلنا ، اصلیت معلوم ہونا ، حسب نسب ظاہر ہونا ۔

ہَڈّی پَرَکھنا

حسب نسب دیکھنا ، اصلیت معلوم کرنا ۔

ہَڈّی چَٹَکنا

بدن کے جوڑوں سے چٹ چٹ کی آواز آنا

ہَڈّی چَٹَخنا

ہڈی تڑکنا ، ہڈی میں دراڑ پڑنا ۔

ہَڈّی ٹُوٹنا

ہڈی کا شکستہ ہونا، چوٹ سے یا گرنے سے ہڈی کا ٹکڑے ہو جانا، ہڈی میں ضرب لگنا

ہَڈّی بِٹھانا

جو ہڈی اپنی جگہ سے سرک گئی ہو اس کو اس کے مقام پر لے آنا، ہڈی چڑھانا

ہَڈّی گُھلنا

بیماری میں ہڈی کا کھوکھلا یا کمزور ہوجانا

ہَڈّی چُوسنا

ہڈّی کو چوسنا ، ہڈی چچوڑنا ۔

ہَڈّی گُھلانا

بیماری میں ہڈی کا کھوکھلا یا کمزور ہوجانا

ہَڈّی دیکھنا

حَسب نَسب دیکھنا، خاندان معلوم کرنا، اصل جاننا

کالی ہَڈّی

سیاہ رنگ کی ہڈی ، کالے رنگ کی ہڈی ؛ مراد : کالے رنگ کا پلاسٹک .

ہَڈّی بوٹی

جسم، بدن، گوشت پوست، وجود

چَبْنی ہَڈّی

وہ پتلی اور نرم ہڈی جو پکائے جانے کے بعد کُرکُری اور بُھربُھری ہو جائے اور بآسانی چبائی جاسکے

بیل ہَڈّی

گھوڑے کا ایک مرض جس میں اس کی پنڈلی کی ہڈی ورم کے ساتھ ابھر آتی ہے اور پان٘و لن٘گ کرنے لگتا ہے.

بِیْر ہَڈّی

گھوڑے کے اگلے پاؤں میں پنڈؒی اور گھٹنے کے درمیان ایک فاضل ہڈی، جو بیر کی گٹھلی سے مشابہ ہوتی اور گھوڑے کو لنگڑا کردیتی ہے

ہَڈّی دار

(کنایتہ) گوشت سے بھرا ہوا ، فربہ ، موٹا ۔

حَلَقی ہَڈّی

کرینیم کا اگلا حصہ حلقہ دار اور غضروف ہڈی کا بنا ہوتا ہے اسے اسفین ایتھمائڈ یا حلقی ہڈی کہتے ہیں

ہَڈّی گُڈّی

ہڈّی اور ہڈّی کا جوڑ

بَجْر ہَڈّی

گھوڑوں کے پیروں میں گانٹھیں پڑنے کا ایک مرض جس کے سبب وہ ٹھیک سے چلنے کے لائق نہیں رہ جاتا

وِجنی ہَڈّی

گال کی ہڈی ، رُخسار کا اُبھار (Zygomatic bone) ۔

سَچّی ہَڈّی

(کنایۃََ) اچّھی ذات یا صحیح النسل ، شریف نسب ، نجیب .

پَشْم ہَڈّی

وہ ہڈی جو زیر ناف ہوتی ہے جس کے اوپر کی کھال پر پشمیں پھوٹتی ہیں .

ہَڈّی توڑنا

ہڈی شکستہ کرنا نیز فضول تھکا دینے والا کام کرنا، بے فائدہ کام کرنا

ہَڈّی اُکَھڑنا

رک : ہڈی اتر جانا۔

زَورَقی ہَڈّی

(حیوانیات) وہ کشتی نما ہڈی جو ہاتھ یا پیر میں ہوتی ہے

ہَڈّی اُوکَھڑنا

رک : ہڈی اتر جانا۔

شَریف ہَڈّی

رک : شریف خون .

ہَڈّی چِچوڑنا

پرانی بات دہراتے رہنا ۔

حَرْقَفی ہَڈّی

کولھے کی ہڈی

کُرْکُری ہَڈّی

نرم اور ملائم ہڈی جو چبائی جا سکے

کُرّی ہَڈّی

چبنی ہڈی ، غضروف.

ہَڈّی چَمڑی

اصل نسل، خاندان، حَسَب نَسَب

چَچوڑی ہَڈّی

بار بار چوسی ہوئی چیز ؛ پامال ناکارہ فرسودہ یا جسے بارہا استعمال کیا ہو یا برتا ہو.

ذِراعِیَّہ ہَڈّی

انسان کے بازو کی ہڈی، دوسرے ریڑھ والے جانوروں کی اسی جگہ کی ہڈّی

ہَٹِیلےکی ہَڈّی

اپنی بات پر اڑجانے والا ، نہایت ضدی ۔

ہَڈّی نَہ ہونا

(رک : ہاتھ میں ہڈّی نہ ہونا) ؛ نہایت سخی ہونا ۔

ہَڈّی اُتَر جانا

ہڈی کا اپنی جگہ سے سرک جانا ، ہڈی کا جوڑ سے ہٹ جانا ۔

ہَڈّی چَبا لینا

مراد : سخت اذیت پہنچانا۔

ہَڈّی مَری ہونا

ہر قسم کا کٹھن کام کرنے کا عادی ہونا ۔

دو ہَڈّی کی

بہت دبلی ، کمزور ، ناتواں (عورت) .

پُرانی ہَڈّی کا

مضبوط جسم کا ، ڈیل ڈول والا.

ہَڈّی پَسلی ٹُوٹنا

بہت تھک جانا ، تھکن یا مشقت سے ُچور ہوجانا ۔

کَباب میں ہَڈّی

(کنایتہً) سخت ناگوار شے یا عمل نیز رکاوٹ ، دشواری ، کسی عمل میں غیر متوقع تکلیف دہ رکاوٹ.

گُودے کی ہَڈّی

وہ ہڈی جس میں گودا ہو، گودے والی ہڈی

حَلْق کی ہَڈّی

وبال، مصیبت، پریشانی

جَبْڑے کی ہَڈّی

ہو ہڈی جس میں دانت جڑے ہوتے ہیں ؛ جبڑا

ہَڈّی پَسلی توڑنا

ایک ایک عضو توڑ دینا، مارمار کے کچومر نکال دینا، بہت مارنا، بری طرح پیٹنا

ہَنسلی کی ہَڈّی

رک : ہنسلی معنی نمبر ۱ ؛ گردن کی ہڈی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈّی ہَڈّی کے معانیدیکھیے

ہَڈّی ہَڈّی

haDDii-haDDiiहड्डी-हड्डी

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَڈّی ہَڈّی کے اردو معانی

  • ایک ایک ہڈّی ، ہر ہڈّی ۔

Urdu meaning of haDDii-haDDii

  • Roman
  • Urdu

  • ek ek haDDii, har haDDii

हड्डी-हड्डी के हिंदी अर्थ

  • एक-एक हड्डी, हर हड्डी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈّی ہَڈّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈّی ہَڈّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone