تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈّی ہَڈّی چُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَڈّی ہَڈّی چُور ہونا

ہر ایک ہڈی کا ریزہ ریزہ ہو جانا ؛ بہت تھکنا ، تھک کر چور ہونا

ہَڈّی پَسلی چَکنا چُور ہونا

ہڈی پسلی ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جانا ؛ شدید چوٹیں آنا

ہَڈّی نَہ ہونا

(رک : ہاتھ میں ہڈّی نہ ہونا) ؛ نہایت سخی ہونا ۔

ہَڈّی مَری ہونا

ہر قسم کا کٹھن کام کرنے کا عادی ہونا ۔

ہَڈّی پَسلی چَکنا چُور کَرنا

ہڈی پسلی ریزہ ریزہ کر دینا ؛ بری طرح پیٹنا ، سخت زد و کوب کرنا ۔

رِیڑھ کی ہَڈّی ہونا

مرکزی حیثیت ہونا ، اہمیت رکھنا.

ہاتھ میں ہَڈّی نَہ ہونا

ہاتھ میں سختی نہ ہونا ، ہاتھ بہت نرم ہونا ؛ مراد : بہت زیادہ سخی ہونا ۔

گَلے میں ہَڈّی نَہ ہونا

(موسیقی) آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونا.

سُوکھ کَر ہَڈّی چَمْڑا ہونا

لاغری سے بدن پر گوشت کا نہ رہنا، بہت زیادہ کمزور ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈّی ہَڈّی چُور ہونا کے معانیدیکھیے

ہَڈّی ہَڈّی چُور ہونا

haDDii-haDDii chuur honaaहड्डी-हड्डी चूर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَڈّی ہَڈّی چُور ہونا کے اردو معانی

  • ہر ایک ہڈی کا ریزہ ریزہ ہو جانا ؛ بہت تھکنا ، تھک کر چور ہونا

Urdu meaning of haDDii-haDDii chuur honaa

  • Roman
  • Urdu

  • har ek haDDii ka reza reza ho jaana ; bahut thaknaa, thak kar chuur honaa

हड्डी-हड्डी चूर होना के हिंदी अर्थ

  • हर एक हड्डी का टुकड़े टुकड़े हो जाना; बहुत थकना, थक कर चूर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَڈّی ہَڈّی چُور ہونا

ہر ایک ہڈی کا ریزہ ریزہ ہو جانا ؛ بہت تھکنا ، تھک کر چور ہونا

ہَڈّی پَسلی چَکنا چُور ہونا

ہڈی پسلی ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جانا ؛ شدید چوٹیں آنا

ہَڈّی نَہ ہونا

(رک : ہاتھ میں ہڈّی نہ ہونا) ؛ نہایت سخی ہونا ۔

ہَڈّی مَری ہونا

ہر قسم کا کٹھن کام کرنے کا عادی ہونا ۔

ہَڈّی پَسلی چَکنا چُور کَرنا

ہڈی پسلی ریزہ ریزہ کر دینا ؛ بری طرح پیٹنا ، سخت زد و کوب کرنا ۔

رِیڑھ کی ہَڈّی ہونا

مرکزی حیثیت ہونا ، اہمیت رکھنا.

ہاتھ میں ہَڈّی نَہ ہونا

ہاتھ میں سختی نہ ہونا ، ہاتھ بہت نرم ہونا ؛ مراد : بہت زیادہ سخی ہونا ۔

گَلے میں ہَڈّی نَہ ہونا

(موسیقی) آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونا.

سُوکھ کَر ہَڈّی چَمْڑا ہونا

لاغری سے بدن پر گوشت کا نہ رہنا، بہت زیادہ کمزور ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈّی ہَڈّی چُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈّی ہَڈّی چُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone