تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہند" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ہند" کے متعقلہ نتائج
ہِند یُورَپی
وہ اقوام یا افراد جن میں ہندوستانی ، ایرانی ، البانوی ، آریائی اور ارمنی وغیرہ قومیں شامل ہیں ۔
ہِندَہ
Hinda binte Abe Umayya, well known as Umm-e-Salma, married Prophet Mohammad after her husband passed away
ہِنْدی
ہندی زبان، ہندوستان کی زبان نیز وہ زبان جو دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور جس میں سنسکرت الاصل الفاظ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں
ہِند چِینی
ہندی اور چینی سے مخلوط مشرقی ایشیا کے علاقے سے منسوب (زبان یا ثقافت وغیرہ) نیز وہ خاندان السنہ جس میں خاص چینی زبان کے علاوہ دیگر (سیامی ، تبتی ، برمی) بولیاں شامل ہیں ۔
ہِندیُ النَّسل
جو نسلاً ہندوستانی ہو ، جس کی اصل ہندی ہو ، جو ہندوستان میں پیدا ہوا ہو ، جس کے اجداد ہندوستانی ہوں ۔
ہِندُو اِزم
ہندوستان کا بڑا مذہب اور سماجی نظام جس میں آواگون کا عقیدہ اور کئی دیوتاؤں کی پرستش اور ذات پات کی تفریق شامل ہے ، ہندو مت ۔
ہِند اِیرانی
ہندوستان اور ایران کی زبانوں سے مل کر بنی ہوئی زبان ؛ جیسے : فارسی ، پشاچی ، ہند آریائی ۔
ہِنْدُوْ زَن
ہندو عورت، وہ عورت جو ہندو مذہب کی راہبہ ہوتی ہے اور اسی کے مطابق زندگی بسر کرنے کی کوشش کرتی ہے
ہِندُو کُش
پاکستان اور افغانستان کے درمیان واقع نہایت بلند پہاڑوں کا سلسلہ جو مغربی جانب ہمالیہ کی توسیع ہے
ہِندکو
پاکستان کے صوبہ سرحد کے بعض علاقوں میں بولی جانے والی زبان جس کے بارے میں ایک رائے ہے کہ یہ پنجابی کی تحتی بولی ہے ۔
ہندسہ دان
علم ہندسے کا جاننے والا، مہندس، علم ہندسہ کا واقف، اقلیدس کے علم کا جاننے والا شخص نیز محاسب ، حساب دان
ہِندُو جاٹ
بھارت کی ایک قوم جو عام طور سے کھیتی باڑی کر کے اپنا پیٹ پالتی تھی ، راجپوتوں کی ایک شاخ جس کی بابت ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ شوجی جٹا (گیسو) سے پیدا ہوئے تھے اس لیے انہیں جاٹ (جٹا کی طرف منسوب) کہا گیا ۔
ہِندی زَدَہ
جس میں ہندی زبان کی آمیزش ہو ، جس (زبان) میں ہندی الفاظ اور محاورات وغیرہ کثرت سے استعمال کیے گئے ہوں ۔
ہِندِسَۂ تَحلِیلی
جبر مقابلہ کے اُصولوں کو نقاط خطوط اور اشکال کے ہندسہ میں استعمال کرنے کا علم ، جدید علم ہندسہ جو سترھویں صدی میں متعارف ہوا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔