تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِنْدِسَہ" کے متعقلہ نتائج

ہِنْدِسَہ

(لفظاً) اراضی کی پیمائش، عمارت کا اندازہ کرنا اور خاکہ کھینچنا

ہِنْدِسَہ داں

علم ہندسہ کا جاننے والا

نَظَری ہِنْدِسَہ

علم ہندسہ کی تدریس ِنظری (عملی ہندسہ کے مقابل) ۔

تَرْسِیمی ہِنْدِسَہ

'دے کارت' کا علم ہندسہ ج سمیں مسائل اقلیدس و ریاضی کو جدولوں سے حل کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِنْدِسَہ کے معانیدیکھیے

ہِنْدِسَہ

hindisaहिंदिसा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

ہِنْدِسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) اراضی کی پیمائش، عمارت کا اندازہ کرنا اور خاکہ کھینچنا
  • (ریاضی) علم ریاضی کی ایک شاخ، اقلیدس کا علم جس میں اشیاء کی اشکال و مقادیر معلوم کی جاتی ہیں، نقاط خطوط زاویوں سطحوں اور ٹھوس اجسام کے خواص رابطوں اور پیمائش سے متعلق علم
  • گنتی کا عدد یا اس کی شکل، رقم
  • علم ریاضی کی ایک شاخ کا نام، عدد کی شکل، رقم

Urdu meaning of hindisa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) araazii kii paimaa.ish, imaarat ka andaaza karnaa aur Khaakaa khiinchnaa
  • (riyaazii) ilam-e-riyaajii kii ek shaaKh, uqliidas ka ilam jis me.n ashiiyaa kii ishkaal-o-muqaadiir maaluum kii jaatii hain, naqaat Khutuut zaaviyo.n satho.n aur Thos ajsaam ke Khavaas raabto.n aur paimaa.ish se mutaalliq ilam
  • gintii ka adad ya us kii shakl, raqam
  • ilam-e-riyaajii kii ek shaaKh ka naam, adad kii shakl, raqam

English meaning of hindisa

Noun, Masculine

  • geometry
  • digit, numeral, number
  • engineering

हिंदिसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंक, आंकड़ा, अदद, गिनती
  • दे. 'हिंदसः’, दोनों शुद्ध हैं, परन्तु उर्दू में वही प्रचलित है।
  • संख्या, अदद, गणित, रियाज़ी।

ہِنْدِسَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِنْدِسَہ

(لفظاً) اراضی کی پیمائش، عمارت کا اندازہ کرنا اور خاکہ کھینچنا

ہِنْدِسَہ داں

علم ہندسہ کا جاننے والا

نَظَری ہِنْدِسَہ

علم ہندسہ کی تدریس ِنظری (عملی ہندسہ کے مقابل) ۔

تَرْسِیمی ہِنْدِسَہ

'دے کارت' کا علم ہندسہ ج سمیں مسائل اقلیدس و ریاضی کو جدولوں سے حل کیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِنْدِسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِنْدِسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone