تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھاتا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کھاتا" کے متعقلہ نتائج
کھاتا رَعِیَّتی
زمین کا ایسا کھاتا جو پٹہ واحد کی رُو سے یا ایک ہی شرائط کے مجموعہ کی رُو سے کسی رعیت کے قبضہ میں ہو.
کھاتا قَبْضَہ
جائداد کا ایک ایسا حصّہ جس پر ایک مالکِ اراضی یا دو یا زیادہ مالکانِ اراضی مشترک قابض ہوں.
کھاتائے مِلْکِیَت
کسی محال کا وہ حصّہ یا جزو جس پر ایک مالکِ زمین یا دو یا دو سے زیادہ مالکان بالاشتراک قابض ہوں.
تِجارَتی کھاتا
trade account, an account holding cash and securities, and is administered by an investment dealer
تَصْدِیق کھاتا
(قانون) کھاتہ کی تصدیق جو اہلکاران بندوبست بموجودگی جملہ مالکان مالگزاری یا لگان کیا کرتے ہیں اس میں حیثیت و تعداد کھیت و درختان و شرح وغیرہ درج ہوتی ہے.
گَھر کاٹے کھاتا ہے
ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.
مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی
کمزور اور شیخی خورا مار کھاتا ہے اور شیخی جتا کر پھر مار کھاتا ہے
قَرْض دار ہَر جَگَہ سے پَتَّھر کھاتا ہے
ادھار لینے والا آدمی ہر جگہ سے دھتکارا جاتا ہے، ادھار لینے والے شخص کو ہر کوئی ذلیل کرتا ہے اور اس کی لوگوں کی نظر سے گر جاتا ہے
ہاتھی جُھومتا بَھلا کھاتا قَند کا ڈَلا
زبردست اور زور آور کا غصہ بھی اچھا لگتا ہے ، طاقت ور کے غصے میں بھی کمزور کو فائدہ ہی نظر آتا ہے ۔
چور کھاتَا
لین دین کا خُفیہ حساب ، ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے ، خفیہ روزنامچہ.
چالُو کَھاتا
بینک یا دکاندار کے ہاں کسی کا وہ حساب جس میں مقررہ ضابطوں کے مطابق ہر وقت لین دین ہو سکے، جاری حساب
ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا
لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .
بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے، باپ بَن کے کوئی نہیں کھاتا
چھوٹا بن کر مطلب نکالا جاتا ہے بڑا بن کر نہیں
ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہاڑ گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا
لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .
رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، پُوری کچوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا
ایک شئے بڑی آرزؤں کے بعد نصیب ہو اور وہ بھی ناکارہ یا بیکار نکلے تو کہتے ہیں
رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا
ایک شئے بڑی آرزؤں کے بعد نصیب ہو اور وہ بھی ناکارہ یا بیکار نکلے تو کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔