تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ ہی کا کھاتا ہُوں" کے متعقلہ نتائج

آپ ہی کا کھاتا ہُوں

میرے پاس جو کچھ ہے وہ آپ ہی کا ہے، آپ ہی کا دیا ہوا ہے، آپ ہی کی بدولت ملا ہے

آپ کا کیا لیتا ہُوں

آپ کا کیا ہرج ہے، آپ کا کیا نقصان ہوتا ہے، آپ کو کیوں ناگوار ہے

آپ ہی کا ہے

عجز و انکسار یا تواضع کے مترادف: میرا ہے

آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے

آپ ہی کا فضل ہے، آپ ہی کا طفیل ہے، آپ ہی کی بدولت سب کچھ ہے

آپ کا نَوکَر ہُوں بَیگنوں کا نَوکَر نَہِیں

آپ کے قول کی تائید اور خوشی سے مطالب ہے جھوٹ سچ سے کچھ کام نہیں

کوئی جَلْتا ہے تو جَلْنے دو، مَیں آپ ہی جَلتا ہُوں

میں آپ ہی مصیبت میں ہوں ، کسی کی مصیبت سے مجھے کیا غرض

ڈومنی کا پُوت چَپْنی بجائے، اپنی ذات آپ ہی بتائے

اعمال سے اصلیت ظاہر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ ہی کا کھاتا ہُوں کے معانیدیکھیے

آپ ہی کا کھاتا ہُوں

aap hii kaa khaataa huu.nआप ही का खाता हूँ

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

آپ ہی کا کھاتا ہُوں کے اردو معانی

  • میرے پاس جو کچھ ہے وہ آپ ہی کا ہے، آپ ہی کا دیا ہوا ہے، آپ ہی کی بدولت ملا ہے

Urdu meaning of aap hii kaa khaataa huu.n

  • Roman
  • Urdu

  • mere paas jo kuchh hai vo aap hii ka hai, aap hii ka diyaa hu.a hai, aap hii kii badaulat mila hai

आप ही का खाता हूँ के हिंदी अर्थ

  • मेरे पास जो कुछ है वह आप ही का है, आप ही का दिया हुआ है, आप ही की कृपा से मिला है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپ ہی کا کھاتا ہُوں

میرے پاس جو کچھ ہے وہ آپ ہی کا ہے، آپ ہی کا دیا ہوا ہے، آپ ہی کی بدولت ملا ہے

آپ کا کیا لیتا ہُوں

آپ کا کیا ہرج ہے، آپ کا کیا نقصان ہوتا ہے، آپ کو کیوں ناگوار ہے

آپ ہی کا ہے

عجز و انکسار یا تواضع کے مترادف: میرا ہے

آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے

آپ ہی کا فضل ہے، آپ ہی کا طفیل ہے، آپ ہی کی بدولت سب کچھ ہے

آپ کا نَوکَر ہُوں بَیگنوں کا نَوکَر نَہِیں

آپ کے قول کی تائید اور خوشی سے مطالب ہے جھوٹ سچ سے کچھ کام نہیں

کوئی جَلْتا ہے تو جَلْنے دو، مَیں آپ ہی جَلتا ہُوں

میں آپ ہی مصیبت میں ہوں ، کسی کی مصیبت سے مجھے کیا غرض

ڈومنی کا پُوت چَپْنی بجائے، اپنی ذات آپ ہی بتائے

اعمال سے اصلیت ظاہر ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ ہی کا کھاتا ہُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ ہی کا کھاتا ہُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone