تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان" کے متعقلہ نتائج

کانٹِیاں

رک : کانٹا . خار .

کانٹوں

کانٹا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

کانٹے

رک : کان٘ٹا جس کی یہ جمع اور مغیّرہ صورت ہے اور ترکیبات میں مستعمل ہے

کانٹا

سوئی کی طرح چُبھنے والا نوک دار تنکا جو بعض نباتات (جیسے گلاب اور کیکر وغیرہ) میں پیدا ہوتا ہے ، خار ، سولی ، کنڈا .

کانٹی

ضرب کا نشان جو کسی عبادت وغیرہ میں قابلِ اعتراض بات پر لگایا جاتا ہے

کانتا

عزیز، محبوب، حسین عورت، شادی شدہ عورت، منکوحہ، بیوی، زمین، بڑی الائچی، ایک خوشبودار مادہ

کانْتی

خوبصورتی، حسن، عمدگی، خوبی، خوش نمائی، دل رُبائی، جوبن، رونق، بناؤ سنگار، چمک، نور

کان رَہْنا

سننے کے منتظر رہنا ، سننے کا اشتیاق رکھنا ، متوجہ رہنا .

کَہْنا

(کسی مفہوم یا مطلب کو زبان سے) ادا کرنا ، من٘ھ سے بامعنٰی آواز نکالنا ، بولنا.

کَہْنی

بیان کرنے کے قابل بات.

کَہْنے

رک : کہنا جس کی یہ تعریفی شکل امالہ ہے ، تراکیب میں مستعمل.

کان بَہْنا

کان میں سے پیپ نکلنا، کان میں رقیق مادہ نکلنا

کانپْنی

کپکپی، تھرتھری، تھرتھراہٹ، لرزش

کانپْنا

لرزنا، تھرتھرانا، ہلنا، رعشہ ہونا، خوف کھانا

کان ہَٹانا

توجّہ نہ دینا .

کان ہِلانا

اعتراض کرنا ، چون و چرا کرنا .

کاندھے

کان٘دھا (رک) کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

کان اَچ٘ھنا

کان اُٹھنا ، توجّہ ؛ مراد : توجّہ کرنا .

کان نَہ دینا

توجَہ سے نہ سننا

کان کَر ہونا

بہرا ہونا .

کان کا پَرْدَہ

کان کے اندر کی وسطی جھلّی جو نہایت نازک ہے اور جس میں بہت چھوٹے چھوٹے سوراخ ہیں جو آنکھ سے نظر نہیں آتے (کان کا) ڈھولنا .

کان کے پَرْدَہ

کان٘کْریٹ

کنکر اور سیمنٹ کا مرکب جو عمارتوں کی تعمیر میں کام آتا ہے، بجری اور سیمنٹ سے مرکب عمارتی مسالا

کانپ

پتنگ میں ٹھڈے کے اوپر کمان کی شکل میں لگی ہوئی تیلی ، پتنگ یا کنکولے کی پتلی قوس نما قمچی

کاندَہ

کان٘دا، پیاز دشتی ہندوی کان٘دہ، کسی پودے کی گھانٹھ یا جڑ

کانپا

لمبی چھڑ یا بان٘س جس کے اوپری حصے میں تیل بھر کر لگا دیتے ہیں اور اس سے پرندے پکڑتے ہیں

کانپی

کان لَگے ہونا

دھیان لگنا، توجّہ ہونا

کان نَہ ہِلانا

۔کچھ عذر نہ کرنا۔ چوٗں نہ کرنا۔ خاموش ہوجانا۔ ؎ ۲۔ چوپایہ کا نہایت غریب ہوجانا۔ جانور کا مانوٗس ہوجانا۔

کان نَہ بِلانا

بالکل چپ اور خاموش رہنا، مخالفت میں ایک حرف نہ کہنا

کان بِن٘دْھنا

کان چھدنا، کان میں چھید ہونا

کان نَہ رَکْھنا

دھیان نہ دینا ، غور نہ کرنا ، متوجّہ ہو کر نہ سننا ، کان نہ لگانا .

کان گُنگ ہونا

کان میں ایسی کیفیت پیدا ہونا، جس میں ہر وقت بھن بھن کی آواز معلوم ہو، کان بہرا ہونا، کان سائیں سائیں کرنا

کانچ

جب کسی سبب سے مقعد کے عضلات کمزور ہو کر ڈھیلے پڑ جاتے ہیں تو پاخانہ کرتے وقت باہر نکل آتے ہیں، یہ ایک مرض ہے، طب میں اسے خروج المقعد کہتے ہیں

کان نَہ دَھرنا

رک : کان نہ رکھنا .

کان گُنْگ ہونا

کان میں ایسی کیفیت پیدا ہونا جس میں ہر وقت بھن بھن کی آواز معلوم ہو کان میں بہرا ہونا ، کان سائیں سائیں کرنا

کان ٹیکْے ہیں

کان جھکاتی ہیں ؛ استادی تسلیم کرتی ہیں ، کمال یا جوہر کی مقر ہوتی ہیں

کان میں کَہنا

چپکے سے کہنا، خفیہ طور پر کہنا

کان غُنگ ہونا

۔(لکھنؤ) کان گُنگ ہوجانا۔ لوگوں کی آوازوں سے آسمان گونج گیا۔ پختہ پختہ مکانات بولنے لگے۔ کان غُنگ ہوگئے۔

کان بَنْد ہونا

سننے سے محروم ہونا، سنائی نہ دینا، (کسی عارضی یا مستقل سبب سے) سماعت میں نقص آنا، بہرا ہوجانا، سماعت میں فرق آنا

کان٘گْریسی

کان٘گریس سے متعلق، مجلس کا، مجلسی

کان لَگے رَہْنا

سننے کے لئے متوجّہ رہنا

کان بَہرا کرنا

۔ایک کے ساتھ بولتے ہیں۔ دیکھو ایک کان بہرا ایک گونگا کرلینا۔

کان بَہْرے ہونا

سننے سے عاجز ہونا، قوّتِ سماعت کو صدمہ پہنْچنا، عاجز ہوجانا اور پھر کوئی اور آواز نہ سُن سکنا، کسی بات کو اتنا سننا کہ پھر سننے کو جی نہ چاہنا

کان بَہرے کَرنا

کاندھوں

کان٘دھے (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستمعل .

کان مانُوس ہونا

کان آشنا ہونا، سنا ہوا ہونا

کان لَگائے رَہْنا

سننے کے لئے متوجہّ ہونا ، مائل ہونا ، غور سے سننا ، سننے کی کوشش کرنا .

کان آشْنا ہونا

کان ہونا

تجربے کے بعد متنبہ ہونا، آئندہ کے لیے سبق ملنا، نصیحت حاصل ہونا، آئندہ کے لیے محتاط ہو جانا

کان ٹیلْتے ہیں

کان گُونگے ہونا

کان بہرے ہونا

کان تَک پَہُنچانا

کان تک پہنچ جانا (رک) کا لازم .

کان میں پَہَنْنا

زیبِ گوش کرنا .

کان کَھڑے ہونا

کوئی بات سن کر متنبّہ ہوجانا، متوحّش ہوجانا، ڈرجانا

کانِ جَواہَر

جواہرات کی کان، اچھے خوبیوں والا

کان چَھلْنی ہونا

کان پک جانا ، کسی بات کو بار بار سنتے سنتے تھک جانا (ناگوار سماعت کے موقع پر مستعمل) .

کان کے رَستَہ سے

۔باتیں سنا کر۔ ؎

کان سے کان لَگا کَر کَہنا

رازداری سے بات کہنا ، کان مین بات کہنا .

کاندُو

مٹھائی بنانے والا ، چنے کو تلنے یا بھوننے والا ، چینی کو جوش دینے والا ، بھڑ بھونجا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone