تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاندُو" کے متعقلہ نتائج

کاندُو

مٹھائی بنانے والا ، چنے کو تلنے یا بھوننے والا ، چینی کو جوش دینے والا ، بھڑ بھونجا .

گھی کاندُو

عمدہ چاول کی ایک قسم یا نوع .

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی

اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .

دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی

محنت کی کمائی کو بے جا صرف کرنے یا ضائع کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاندُو کے معانیدیکھیے

کاندُو

kaa.nduuकाँदू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کاندُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹھائی بنانے والا ، چنے کو تلنے یا بھوننے والا ، چینی کو جوش دینے والا ، بھڑ بھونجا .

Urdu meaning of kaa.nduu

  • Roman
  • Urdu

  • miThaa.ii banaane vaala, chane ko talne ya bhuunne vaala, chiinii ko josh dene vaala, bhi.D bhuu najjaa

کاندُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاندُو

مٹھائی بنانے والا ، چنے کو تلنے یا بھوننے والا ، چینی کو جوش دینے والا ، بھڑ بھونجا .

گھی کاندُو

عمدہ چاول کی ایک قسم یا نوع .

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی

اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .

دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی

محنت کی کمائی کو بے جا صرف کرنے یا ضائع کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاندُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاندُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone