تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان کے رَستَہ سے" کے متعقلہ نتائج

کان کے رَستَہ سے

۔باتیں سنا کر۔ ؎

کان سے کان لَگا کَر کَہنا

رازداری سے بات کہنا ، کان مین بات کہنا .

کان کے پَرْدَہ پَھٹْنا

رک : کان کے پردہ اڑنا .

کان کے ٹیھن٘ٹھے نِکالْنا

کان کھول کر سننا ؛ بہرے پن کا علاج کرنا (اس شخص کے لیے مستعمل جو کچھ کا کچھ سنے یا نہ سنے) کان کا میل صاف کرانا .

کان کے پَرْدَہ

کان کے اندر کی وسطی جھلّی جو نہایت نازک ہے اور جس میں بہت چھوٹے چھوٹے سوراخ ہیں جو آنکھ سے نظر نہیں آتے (کان کا) ڈھولنا .

کان کے پَرْدَہ اَڑْنا

رک : کان کا پردہ اڑانا ، جس کا یہ لازم ہے .

کان کے پَرْدَہ بھاڑْنا

رکک : کان کا پردہ اڑانا .

بِھیت کے بھی کان ہوتے ہیں

دیوار ہم گوش دارد ، اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے ورنہ تمام جہاں میں مشہور ہو جائے گا.

رَستَہ لینا

راستے سے کنارے ہو جانا تاکہ راہ گِیر کے چلنے میں کوئی رُکاوٹ نہ رہے ، جانے دینا ، نہ روکنا.

کان کے پَردے پُھوٹے جاتے ہیں

۔شور غل سے سماعت میں فرق آنا کی جگہ۔ ؎

اَللہ شَیطان کے کان بَہْرے رَکھے

خدا نطرِ بد سے بچائے .

شَیطان کے کان بَہْرے

یہ فقرہ اس وقت بولا جاتا ہے جب یہ مقصود ہو کہ کہیں ہماری بات کوئی غماز نہ سن لے اور شہرت نہ پائے یا کسی خبر بد سننے کے موقع پر اس لیے کہ خدا کرے یہ خبر جھوٹ ہو نیز برا کلمہ کہنے سے پہلے بھی یہ فقرہ کہا جاتا ہے

آن٘کھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا .

رَستَہ چَلتا

مُسافر ، راہ گیر.

ہاتھ کان سے نَنگی

عورت جس کے پاس کوئی زیور نہ ہو، مراد : مفلس، بے زر و مال، تہی دست

دُشْمَن کے کان بَہْرے

(عور) خدا نہ کرے، خدانخواستہ وغیرہ

کان میں تیل ڈال کے سو رہنا

آن٘کھ کان سے دُرُسْت

بے عیب جانور، جس کے تمام اعضا مرض یا نقص سے پاک ہوں

مُن٘ہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

پَن٘بَۂ غَفْلَت کان سے نِکالْنا

ہوشیار ہونا، با خبر ہونا، متوجہ ہونا.

لَہُو کے سے گُھون٘ٹ پِینا

رک : لہو کے گھونٹ پینا ؛ غصہ ضبط کرنا

دُشْمَنوں کے کان بَہْرے

اب سے دُور .

دُور پار شَیطان کے کان بَہْرے

(عو) خُدانخواستہ ، اب سے دور.

گَدھا گِرے پَہاڑ سے، مُرغی کے ٹُوٹے کان

ایک غیر متعلقہ بات، ناممکن بات، نہ گدھا پہاڑ سے گرتا ہے نہ مرغی کے کان ٹوٹ سکتے ہیں

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

چُوتَڑ سے کان گان٘ٹْھنا

رک : چوتڑوں سے کان گان٘ٹھنا

دِیوار کے بھی کان ہَیں

دیوار بھی کان رکھتی ہے، دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ محاورہ اسوقت بولا جاتا ہے، جب کسی بات یا گفتگو کو بہت خاموشی سے کہنا اور پوشیدہ رکھنا ہوتا ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے، ہوشیار رہکر گفتگو کرنا

شَہْد کے سے گُھون٘ٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

پَتَّھر کے تَلے سے ہاتھ نِکَلنا

رک : پتھر تلے سے ہاتھ نکلنا .

دِیواروں کے بھی کان ہوتے ہَیں

دَبی بِلّی چُوہوں سے کان کَٹْواتی ہے

دبے پر انسان ، ایک ادنٰی آدمی سے بھی دب جاتا ہے ، مجبوری کی حالت میں زبردست بھی زبردست کا حُکم بجا لاتا ہے

گِرْگِٹ کے سے رَن٘گ بَدَلْنا

رک : گرگٹ کی طرح الخ .

پَہْلے سے چَھٹی کے دَھان کوٹْنا

۔(عو) قبل از وقت کسی کام کی فکر کرنا۔ (فقرہ) تمہاری باتوں نے تو شیخ چلّیوں کو مات کردیا۔ خوب پہلےل سے چھَٹی کے دھان کوٹتی ہو۔

مَوت کے مُن٘ہ سے نِکالْنا

رک : موت کے منھ سے چھیننا

دھوبی سے جِیتے نَہِیں گَدھے کے کان مَروڑَت ہو

رک : دھوبی سے جیت نہ پائے الخ.

دِھی سے کَہے بَہُو نے کان کِئے

رک : دھی ری میں تجھ کو کہوں الخ .

کُم٘ہار کا کُمْہاری پَر بَس نَہ چَلے گَدھی کے کان اَمیٹھے

رک : کمہار پر بس نہ چلا الخ .

شَرْبَت کے سے گُھون٘ٹ پِینا

(کسی سختی یا تلخی وغیرہ کو) خاموشی سے برداشت کرنا، جھیلنا

گھی کے سے گُھون٘ٹ آتے ہیں

بہت گھی پڑا ہوا ہے ، گھی کی بہتات ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے

بندہ نہیں اللہ ہی بندے کی حقیقی مدد کر سکتا ہے ، رزق دینے والا حقیتاً اللہ ہی ہے.

قَضا و قَدَر کے کان بَہْرے

خدا نہ کرے ، دشمن کے کان بہرے ، کسی خدشے کے اظہار پر ٹوٹکے کے طور پر کہتے ہیں.

عِراقی پَر بَس نَہ چَلا گَدھے کے کان اَین٘ٹھے

زبردست پر بس نہ چلا تو غریب کو مارنے، ستانے لگے، دھوبی سے بس نہ چلے گدھے کے کان امیٹھے

زَہْر کے پانی سے بُجْھنا

زہر کے پانی میں بجھنا ، زہریلا ہونا.

سان٘چا سَب کے مَن سے اُتَرْتا ہے

سچّا آدمی سب کو بُرا لگتا ہے

اَللہ کے گَھر سے پِھرا

مرتے مرتے بچا ہے، کسی مہلک بیماری یا خطرے سے نجات پائی ہے

نِیچے کے دھڑ سے مَجبُور ہونا

زانی کے متعلق کہتے ہیں

سُوئی کے ناکے سے اُون٘ٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُون٘ٹ نِکَلنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

کان گُون٘گے ہونا

کان بہرے ہونا

کان گُن٘گ ہونا

کان میں ایسی کیفیت پیدا ہونا، جس میں ہر وقت بھن بھن کی آواز معلوم ہو، کان بہرا ہونا، کان سائیں سائیں کرنا

مَشْعَل کے نِیچے سے نِکْلا ہوا ہے

(بازاری) زنانوں کے ساتھ ناچا ہوا ہے، نچنیا

کان غُن٘گ ہونا

۔(لکھنؤ) کان گُنگ ہوجانا۔ لوگوں کی آوازوں سے آسمان گونج گیا۔ پختہ پختہ مکانات بولنے لگے۔ کان غُنگ ہوگئے۔

مُجاہِز کان

سورج

سَب سے ٹُوٹ کَر اُس کے ہو رَہنا

سب سے قطع تعلق کرکے خدا سے لو لگانا

مَوت کے مُن٘ھ سے بَچْنا

رک : موت کے منھ سے پھرنا

مَوت کے مُن٘ھ سے پِھرْنا

موت سے دوچار ہو کر جان بچ جانا

مَوت کے مُن٘ھ سے بھاگْنا

موت سے ڈرنا

دِیمَک کے سے دان٘ت

نہایت تیز دان٘ت.

کان تَک پَہُن٘چانا

کان تک پہنچ جانا (رک) کا لازم .

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے ، سب رحمِ مادر سے نِکلے ہیں اور سب کا درجہ برابر ہے ، مُشکلات کا سامنا سب کو پڑا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کان کے رَستَہ سے کے معانیدیکھیے

کان کے رَستَہ سے

kaan ke rasta seकान के रस्ता से

کان کے رَستَہ سے کے اردو معانی

  • ۔باتیں سنا کر۔ ؎
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان کے رَستَہ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان کے رَستَہ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words