تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھاؤں" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چھاؤں" کے متعقلہ نتائج
ہاتھوں چھاؤں رَکْھنا
ہاتھوں کے سائے میں رکھنا ، نہایت حفاظت سے رکھنا ، بہت خیال رکھنا ؛ ناز و نعم سے پرورش کرنا ، لاڈ کرنا ، ناز اٹھانا ۔
ہِرتی پِھرتی چھاؤں
چیز جسے ایک جگہ قرار نہ ہو، چیز جو ایک جگہ یا ایک شخص کے پاس نہ رہے، آتی جاتی چھاؤں، عارضی شے، ناپائیدار چیز
ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے
اُس حالت یا چیز کی نسبت بولتے ہیں جو ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی یا ایک دوسرے کو منتقل رہتی ہے، بے ثبات
دَھن دَولَت چَلتی پِھرتی چھاؤں ہے
دولت کا کوئی اعتبار نہیں، آج ہے تو کل نہیں، آج ایک کے پاس کل دوسرے کے پاس
اَپنا مارے چھاؤں میں بِٹھائے غَیر مارے دُھوپ میں بِٹھائے
اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں
چَل چھاؤں میں آئی ہوں، جُملَہ پِیر مَنائی ہُوں
ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔