تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے" کے متعقلہ نتائج

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

اُس حالت یا چیز کی نسبت بولتے ہیں جو ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی یا ایک دوسرے کو منتقل رہتی ہے، بے ثبات

دَولَت ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں

shifting and moving shadow

دَولَت چھاؤں کی طَرَح ڈَھلْتی ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

دَھن دَولَت چَلتی پِھرتی چھاؤں ہے

دولت کا کوئی اعتبار نہیں، آج ہے تو کل نہیں، آج ایک کے پاس کل دوسرے کے پاس

زِنْدَگی چَلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

زندگی نا پائیدار ہے ، دُنیا بے اعتبار ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے کے معانیدیکھیے

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

Dhaltii phirtii chhaa.nv haiढलती फिरती छाँव है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے کے اردو معانی

  • اُس حالت یا چیز کی نسبت بولتے ہیں جو ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی یا ایک دوسرے کو منتقل رہتی ہے، بے ثبات
  • انسان کی تغیر پذیر حالت کی نسبت کہتے ہیں

Urdu meaning of Dhaltii phirtii chhaa.nv hai

  • Roman
  • Urdu

  • is haalat ya chiiz kii nisbat bolte hai.n jo hamesha ek haal par nahii.n rahtii ya ek duusre ko muntqil rahtii hai, besbaat
  • insaan kii taGayyur paziir haalat kii nisbat kahte hai.n

English meaning of Dhaltii phirtii chhaa.nv hai

  • the shadow is ever shifting

ढलती फिरती छाँव है के हिंदी अर्थ

  • उस हालत या चीज़ के प्रति बोलते हैं जो सदैव एक हाल पर नहीं रहती या एक दूसरे को बदलती रहती है, नश्वर
  • मनुष्य की परिवर्तनशील स्थिति के प्रति कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

اُس حالت یا چیز کی نسبت بولتے ہیں جو ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی یا ایک دوسرے کو منتقل رہتی ہے، بے ثبات

دَولَت ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں

shifting and moving shadow

دَولَت چھاؤں کی طَرَح ڈَھلْتی ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

دَھن دَولَت چَلتی پِھرتی چھاؤں ہے

دولت کا کوئی اعتبار نہیں، آج ہے تو کل نہیں، آج ایک کے پاس کل دوسرے کے پاس

زِنْدَگی چَلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

زندگی نا پائیدار ہے ، دُنیا بے اعتبار ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone