تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھوں چھاؤں رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں چھاؤں رَکْھنا کے معانیدیکھیے
ہاتھوں چھاؤں رَکْھنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ہاتھوں کے سائے میں رکھنا ، نہایت حفاظت سے رکھنا ، بہت خیال رکھنا ؛ ناز و نعم سے پرورش کرنا ، لاڈ کرنا ، ناز اٹھانا ۔
हाथों छाओं रखना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- हाथों के साय में रखना, निहायत हिफ़ाज़त से रखना, बहुत ख़्याल रखना , नाज़-ओ-नअम से परवरिश करना, लाड करना, नाज़ उठाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھوں چھاؤں رَکْھنا)
ہاتھوں چھاؤں رَکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔