تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں چھاؤں" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں چھاؤں

ہاتھوں کے سائے میں ؛ مراد : تحفظ میں ، حفاظت میں ، زیر نگرانی ۔

ہاتھوں چھاؤں کَرنا

نہایت حفاظت کرنا ، تحفظ دینا ؛ بہت خیال رکھنا ۔

ہاتھوں چھاؤں رَکْھنا

ہاتھوں کے سائے میں رکھنا ، نہایت حفاظت سے رکھنا ، بہت خیال رکھنا ؛ ناز و نعم سے پرورش کرنا ، لاڈ کرنا ، ناز اٹھانا ۔

ہاتھوں چھاؤں پَلْنا

ہاتھوں میں پرورش پانا ؛ ناز و نعم سے پلنا ، حفاظت میں پرورش ہونا ۔

ہاتھوں چھاؤں بَڑھنا

ہاتھوں کے سائے میں بڑا ہونا ؛ مراد : نگرانی میں پرورش پانا ؛ تحفظ میں پلنا ۔

ہاتھوں چھاؤں لینا

انتہائی عزت و تکریم کرنا ، ہاتھوں ہاتھ لینا ، بہت خیال رکھنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں چھاؤں کے معانیدیکھیے

ہاتھوں چھاؤں

haatho.n-chhaa.o.nहाथों-छाओं

ہاتھوں چھاؤں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہاتھوں کے سائے میں ؛ مراد : تحفظ میں ، حفاظت میں ، زیر نگرانی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں چھاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں چھاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words