تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پڑھنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پڑھنا" کے متعقلہ نتائج
پَڑِھنا
ایک قسم کی بغیر سہرے کی مچھلی، جو تالاب اور سمندر سبھی جگہوں میں پائی جاتی ہے، یہ تمام دوسری مچھلیوں سے سخت جان اور ڈیل ڈول والی ہوتی ہے، کسی پڑھنے کا وزن دو من سے زیادہ ہوتا ہے، یہ گوشت خور ہے اور مچھلیوں کے علاوہ چھوٹے جانوروں کو بھی نگل لیا کرتی ہے، اس کے سارے جسم کے گوشت میں باریک باریک کانٹے ہوتے ہیں، جنہیں دان٘ت کہتے ہیں، طب میں اس کو فساد خون و صفرا وغیرہ پیدا کرنے والی بتایا گیا ہے، پڑھن
صَلِّ علیٰ پَڑھْنا
آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا یا پڑھنا نیز سبحان اللہ کہنا (کسی چیز کی تعریف کرنے کے موقع پر).
فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا
میّت دفنا کے بعد متوفی کے گھر پہنچ کر اس کے متعلقین کی تسکین و تسلّی کی غرض سے سورۂ الحمد پڑھنے اور پھر پسماندگان کو صبر کی تلقین کرنے کا عمل
کَلِمَہ پَڑْھنا
لَا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّدُ رَسُولُ اللہ زبان سے ادا کرنا، کلمہ شہادت پڑھنا، مسلمان ہونا، ایمان لانا، اسلام قبول کرنا
فاتِحَہ پَڑْھنا
کسی ذات یا امر کے لیے طلب خیر کرنا، ثواب پہنچانے کی نیت سے سورۂ الحمد وغیرہ کی تلاوت کرنا، دعائے مغفرت کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔