تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آموخْتَہ پَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

آموخْتَہ پَڑھنا

آموخْتَہ پھیرنا

پچھلا سبق دہرانا ، پڑھے ہوئے سبق کو دوبارہ اپنے مقام پر پڑھنا .

خُطبَہ پَڑھنا

مَرثِیَہ پَڑھنا

۱۔ مرنے والے پر بین کرنا ، گریہ کرنا ، نوحہ کرنا ؛ مردے کی تعریف میں اشعار پڑھنا ۔

یٰسین پَڑھنا

نزع کے وقت سورۂ یٰسین سنانا (تاکہ روح نکلنے میں آسانی ہو)

جَنازَہ پَڑھنا

جنازے کی نماز پڑھانا

ناظِرَہ پَڑھنا

(عموماً قرآن شریف) دیکھ دیکھ کر پڑھنا (حفظ یا زبانی پڑھنے کی ضد)

دُعا پَڑھنا

دعا کے الفاظ منہ سے کہنا

مُشاعَرَہ پَڑھنا

مشاعرے میں غزل وغیرہ پڑھنا، مشاعرے میں شعر خوانی کرنا

نَعْتیں پَڑھنا

لحن سے نعتیں پڑھنا ، نعت خوانی کرنا ۔

نام کا کَلِمَہ پَڑھنا

بہت عزت سے نام لینا، حد درجہ احترام یا تعریف کرنا

نَبی کا کَلِمَہ پَڑھنا

نبی کا ذکر کرنا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا نام لینا

نام کا خُطبَہ پَڑھنا

جمعے کے خطبے میں حاکم وقت کے نام کا اعلان کرنا ۔

مُن٘ہ میں پَڑھنا

چپکے چپکے پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ دوسرا نہ سمجھ سکے ، گنگنانا.

وَظِیفَہ پَڑھنا

معمول باندھ کر کوئی دعا پڑھنا، معمول اور اوراد کا ادا کرنا

نانوں کا خُطبَہ پَڑھنا

نام کا خطبہ پڑھنا ، جمعے کے خطبے میں حاکم وقت کا نام لینا ؛ کسی کا نام بار بار لینا ، کسی کو ہر وقت یاد کرنا ۔

قَواعِد پَڑھنا

صرف و نحو سیکھنا

چَنے پَڑ٘ھنا

سوئم کے روز پردے کو ثواب پہنچانے کے لیے چنوں کے زریعے کلمے کا ورد کرنا .

نام کا وَظِیفَہ پَڑھنا

نام رٹنا ، کسی کو مسلسل یاد کرنا ۔

عِید پَڑ٘ھنا

عید کی نماز ادا کرنا ، عید کا دوگانہ پڑھنا.

مُن٘ہ ہی مُنہ میں پَڑھنا

زیر لب پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ کوئی اور آواز نہ سنے ۔

وِرْد وَظِیفَہ پَڑھنا

روزانہ وظیفہ پڑھنا ۔

نَفِل پَڑھنا

نفل نماز ادا کرنا ۔

مَجلِس پَڑھنا

مجلس میں شہدائے کربلا کے فضائل و مصائب کا ذکر کرنا۔

نَماز پَڑھنا

۱۔ نماز ادا کرنا ۔

تَسبِیح پَڑھنا

وظیفہ کرنا، ورد کرنا

مَنْتر پَڑھنا

منتر کے بول دہرانا، جادو کرنا، جادو کے اشلوک پڑھنا یا سفلی عمل پڑھنا

اَفسُوں پَڑھنا

مِیلاد پَڑھنا

ذکر ولادت رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کرنا ۔

طَرَح پَڑھنا

مصرع طرح پر غزل پڑھنا.

جَواب پَڑھنا

۔سوز خوانوں کی اصطلاح میں مرثیہ کے اوّل مصرع کا دُہرانا۔

سَیفی پَڑھنا

سیفی کاعمل کرنا ، دعائے سیفی کا وِرد کرنا .

نِکاح پَڑھنا

صیغہء نکاح جاری کرنا ، خطبہء نکاح پڑھنا ۔

فَرفَر پَڑھنا

صحت کے ساتھ بے اٹکے جلدی جلدی پڑھنا، صاف صاف پڑھنا، روانی کے ساتھ پڑھنا

سامنا پَڑھنا

مقابلہ ہونا

وِرْد پَڑھنا

ورد کرنا، وظیفہ پڑھنا

سَلامْتِی پَڑھنا

وہ دعا جس میں خدا کے ازل سے ابد تک ہونے کا اِقرار ہو۔

اَذان پَڑھنا

اذان دینا

مِٹّی پَڑھنا

دعا وغیرہ پڑھ کر خاک پر دم کرنا ۔

آنْتوں کا قُل ہُوَاللہ پَڑھنا

بہت بھوک لگی ہونا، بہت بھوک محسوس کرنا

اُلْٹی سَیفی پَڑھنا

بد دعا دینا، کوسنا ، مراد کے خلاف دعا مانگنا.

چار حَرْف پَڑھنا

تعلیم حاصل کرنا ، جاہل سے عالم بننا .

مَولُود شَرِیف پَڑھنا

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کا بیان نثر یا نظم میں پڑھنا ، مولود خوانی کرنا ۔

نَماز پَر نَماز پَڑھنا

مسلسل نماز پڑھنا ، ایک کے بعد ایک نماز ادا کرنا ؛ بہت نمازیں پڑھنا ۔

نام پَر دَرُود پَڑھنا

کسی کے نام کی عزت کرنا ، نام کا احترام بجا لانا

نام کی تَسبِیح پَڑھنا

۔(کنایۃً)نام رٹے جانا۔؎

عِلْم کا پَڑ٘ھنا لوہے کے چَنے چَبانے ہیں

علمِ سیکھنا بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آموخْتَہ پَڑھنا کے معانیدیکھیے

آموخْتَہ پَڑھنا

aamoKHta pa.Dhnaaआमोख़्ता पढ़ना

English meaning of aamoKHta pa.Dhnaa

Verb

  • to read over old lesson, to revise the lesson.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آموخْتَہ پَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آموخْتَہ پَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words