تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وبا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"وبا" کے متعقلہ نتائج
وَبا
مرگ عام، موت نیز ملک گیر مرض، وہ بیماری جو بہ کثرت پھیلے، متعدی بیماری جیسے: طاعون، ہیضہ، کرونا وغیرہ، ایسی بیماری یا مصیبت جو انسانوں کی تباہی و بربادی کا باعث ہو، بلائے آسمانی
وَبال کَھڑا ہونا
کوئی مصیبت درپیش ہونا، کوئی پریشانی درپیش ہونا، لڑائی ہونا، جھگڑا ہونا، ہنگامہ ہونا
وَبائی
وبا سے منسوب و متعلق، وبا کا، وبا کی صورت میں یا ہوا کی خرابی سے پھیلنے والا (مرض، میلان وغیرہ)
وَبال لینا
مصیبت قبول کرنا، پریشانی سر پر لینا، کسی پر ظلم کر کے اس کا عذاب اپنے سر لینا، صبر سمیٹنا
وَبال لَگنا
مصیبت کا پیچھے پڑنا، جھگڑا پیچھے لگ جانا، نیز کسی کام کا مصیبت محسوس ہونا، کسی ذمے داری کا سخت ناگوار معلوم ہونا، ناگوارطبع ہونا
وَبالِ دوش
کاندھے کا بوجھ، جو مزاج کے مطابق نہ ہو، پریشانِ خاطر کا باعث، تکلیف دہ، باعثِ مصیبت، عذابِ جان
وَبائی اَمراض
وہ بیماری جو وبا کی طرح پھیلے اور اس میں بہت سے اشخاص ایک ہی وقت میں مبتلا ہو جائیں جیسے کورونا، ہیضہ و طاعون وغیرہ، وبا کی صورت میں پھیلنے والے امراض، متعدی امراض
وَبال اَپنے سَر لینا
کسی مصیبت کو خود دعوت دینا، خود اپنے کو کسی تکلیف میں مبتلا کرنا، جنجال میں پڑنا، عذاب اپنے سر لینا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔