تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَبائی اَمراض" کے متعقلہ نتائج

وَبائی اَمراض

وہ بیماری جو وبا کی طرح پھیلے اور اس میں بہت سے اشخاص ایک ہی وقت میں مبتلا ہو جائیں جیسے کورونا، ہیضہ و طاعون وغیرہ، وبا کی صورت میں پھیلنے والے امراض، متعدی امراض

اردو، انگلش اور ہندی میں وَبائی اَمراض کے معانیدیکھیے

وَبائی اَمراض

vabaa.ii-amraazवबाई-अमराज़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

وَبائی اَمراض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بیماری جو وبا کی طرح پھیلے اور اس میں بہت سے اشخاص ایک ہی وقت میں مبتلا ہو جائیں جیسے کورونا، ہیضہ و طاعون وغیرہ، وبا کی صورت میں پھیلنے والے امراض، متعدی امراض

    مثال اتفاق یہ کہ اس زمانے میں کثرت سے وبائی امراض پھیلے۔

Urdu meaning of vabaa.ii-amraaz

  • Roman
  • Urdu

  • vo biimaarii jo vabaa kii tarah phaile aur is me.n bahut se ashKhaas ek hii vaqt me.n mubatlaa ho jaa.e.n jaise ko rona, haiza-o-taa.uun vaGaira, vabaa kii suurat me.n phailne vaale amraaz-e-mataadii amraaz

English meaning of vabaa.ii-amraaz

Noun, Masculine

  • a widespread occurrence of an infectious disease in a community at a particular time, epidemics, epidemic diseases

वबाई-अमराज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह संक्रामक और भीषण रोग जिसमें एक साथ ही बहुत से लोग मरें, वबा, मरी जैसे: कोरोना, हैज़ा, चेचक, प्लेग इत्यादि, महामारी, संक्रामक रोग

    उदाहरण इत्तिफ़ाक़ यह कि इस ज़माने में कसरत से वबाई-अमराज़ फैले।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَبائی اَمراض

وہ بیماری جو وبا کی طرح پھیلے اور اس میں بہت سے اشخاص ایک ہی وقت میں مبتلا ہو جائیں جیسے کورونا، ہیضہ و طاعون وغیرہ، وبا کی صورت میں پھیلنے والے امراض، متعدی امراض

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَبائی اَمراض)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَبائی اَمراض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone