تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَبائی" کے متعقلہ نتائج

وَبائی

وبا سے منسوب و متعلق، وبا کا، وبا کی صورت میں یا ہوا کی خرابی سے پھیلنے والا (مرض، میلان وغیرہ)

وَبائی مَرَض

وہ مرض جو وبا کی شکل میں پھیلے، وہ بیماری جو ملک یا شہر میں عام طور سے ہو جائے

وَبائی اَمراض

وہ بیماری جو وبا کی طرح پھیلے اور اس میں بہت سے اشخاص ایک ہی وقت میں مبتلا ہو جائیں جیسے کورونا، ہیضہ و طاعون وغیرہ، وبا کی صورت میں پھیلنے والے امراض، متعدی امراض

وَبائی صُورَت اِختِیار کَرنا

خطرناک حد تک پھیل جانا، معمول بن جانا

ہَیضَۂِ وَبائی

वह हैजा जो महामारी की शक्ल में फैला हो।

مَرَضِ وَبائی

(طب) وہ بیماری جو وبا کی طرح پھیلے اور اُس میں بہت سے اشخاص ایک ہی وقت میں مبتلا ہوجائیں جیسے ہیضہ و طاعون وغیرہ ، وبائی مرض ، وبائی بیماری

خُناقِ وَبائی

مرض خناق کی ایک شدید متعدی قسم جس میں تالو حلق اور حنجرہ کے اندر ورم ہو کر ایک کاذب جگلی پہیدا ہوجاتی ہے اور مریض نہایت کمزور ہو جاتا ہے اس مرض کا باعث ایک خرد بینی کیڑا ہے جس کو جرثومہ خناق و بائی کہتے ہیں

مُوَقَّت اَمْراضِ وَبائی

وہ وبائی امراض جو خاص وقت اور خاص موسم میں پھوٹ پڑتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَبائی کے معانیدیکھیے

وَبائی

vabaa.iiवबाई

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: وَبا

  • Roman
  • Urdu

وَبائی کے اردو معانی

صفت

  • وبا سے منسوب و متعلق، وبا کا، وبا کی صورت میں یا ہوا کی خرابی سے پھیلنے والا (مرض، میلان وغیرہ)

Urdu meaning of vabaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • vabaa se mansuub-o-mutaalliq, vabaa ka, vabaa kii suurat me.n ya hu.a kii Kharaabii se phailne vaala (marz, miilaan vaGaira

English meaning of vabaa.ii

Adjective

  • epidemic, pestilent

वबाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वबा सम्बन्धी, वबा के रूप में फैला हुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَبائی

وبا سے منسوب و متعلق، وبا کا، وبا کی صورت میں یا ہوا کی خرابی سے پھیلنے والا (مرض، میلان وغیرہ)

وَبائی مَرَض

وہ مرض جو وبا کی شکل میں پھیلے، وہ بیماری جو ملک یا شہر میں عام طور سے ہو جائے

وَبائی اَمراض

وہ بیماری جو وبا کی طرح پھیلے اور اس میں بہت سے اشخاص ایک ہی وقت میں مبتلا ہو جائیں جیسے کورونا، ہیضہ و طاعون وغیرہ، وبا کی صورت میں پھیلنے والے امراض، متعدی امراض

وَبائی صُورَت اِختِیار کَرنا

خطرناک حد تک پھیل جانا، معمول بن جانا

ہَیضَۂِ وَبائی

वह हैजा जो महामारी की शक्ल में फैला हो।

مَرَضِ وَبائی

(طب) وہ بیماری جو وبا کی طرح پھیلے اور اُس میں بہت سے اشخاص ایک ہی وقت میں مبتلا ہوجائیں جیسے ہیضہ و طاعون وغیرہ ، وبائی مرض ، وبائی بیماری

خُناقِ وَبائی

مرض خناق کی ایک شدید متعدی قسم جس میں تالو حلق اور حنجرہ کے اندر ورم ہو کر ایک کاذب جگلی پہیدا ہوجاتی ہے اور مریض نہایت کمزور ہو جاتا ہے اس مرض کا باعث ایک خرد بینی کیڑا ہے جس کو جرثومہ خناق و بائی کہتے ہیں

مُوَقَّت اَمْراضِ وَبائی

وہ وبائی امراض جو خاص وقت اور خاص موسم میں پھوٹ پڑتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَبائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَبائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone