تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عرق" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"عرق" کے متعقلہ نتائج
عِرْقُ النِّسا
(طب) ایک رگ کا نام جو سرین سے ٹخنے تک جاتی ہے، ایک قسم کا درد جو ایک مخصوص نس میں پیدا ہوتا ہے، یہ چڈھوں سے ٹخنوں تک پہنچتا ہے، لنگڑی کا درد، سائیٹیکا
عِرْقُ الذَّہَب
ایک چھوٹے سے پیڑ کی جڑ ہے جس کو خشک کر لیتے ہیں، اس کی اندورنی لکڑی پتلی اور سفید اور اوپر موٹی چھال ہوتی ہے، رنگت بھوری، بھوری خاکی مائل یا بھوری سرخی مائل ہوتی ہے ذائقہ تلخ اور خراشدار، بُو ہلکی، پیچش وغیرہ میں بطور دوا استعمال کرتے ہیں، اپیکا کیوانا
عَرْق آلُودَہ
پانی میں بھیگا ہوا ، پانی میں تر بتر ؛ مراد : پسینے میں بھیگا ہوا ، عطر یا خوشبو میں بسا ہوا.
عَرَقِ نَعْناعْ
سرکہ میں ملا کر تیار کیا ہوا پودینہ کا عرق یا رس، دیسی کشید کیا ہوا سرکہ جو پودینہ کی لاگ سے کھینچا جاتا ہے
عِرْقِ مَدَنی
نارو کا درد، یہ ایک مرض ہے جس میں جسم کے کسی مقام پر پہلے ایک پھنسی پیدا ہوتی ہے جو پک کر آبلے کی شکل اختیار کر لیتی ہے، بعداً اس میں سوراخ ہو کر ایک چیز مثل ڈورے کے تقریباً ایک گز لمبی خارج ہوتی ہے جس کا رنگ اکثر سفید لیکن کبھی سرخ اور کبھی سیاہ ہوتا ہے یہ اصل میں ایک قسم کا کِرم ہوتا ہے جو پوست کے نیچے حرکت کرتا رہتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔