تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رخ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"رخ" کے متعقلہ نتائج
رِخْوَہ
نرمی، وہ حروف جن کو ادا کرتے وقت آواز مخرج میں جاری رہتی ہے جس کی وجہ سے آواز میں نرمی اور ضعف پایا جاتا ہے، یہ سولہ حروف ہیں: ۱، ث، ح، خ، ذ، ز، س، ش، ص، ض، ظ، غ، ف، و، ہ، ی
رُخ پانا
(کسی کام پر) رضا مندی حاصل کرلینا یا کسی کام کے لئے تائیدی اِشارہ پانا ، توجہ پہ مائل پانا.
رُخ پِھرْنا
بے غرضی اِختیار کرنا ، بے اِعتنائی برتنا ، مُخالف ہوجانا ، ناراض ہونا ، کِھن٘چا کِھن٘چا ہونا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔