تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

رُخ کَرْنا

(کسی جگہ) جانا یا آنا، جانے یا آنے کا ارادہ کرنا

رُخ نَہ کَرْنا

التفات نہ کرنا، توجہ نہ کرنا

رُخ دے کَر بات نَہ کَرْنا

توجہ سے بات نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا

کِسی کی طَرَف رُخ نَہ کَرْنا

کسی سے شرمندگی کے باعث آنکھ نے ملانا ، منہ سامنے نہ کرنا ، کسی کے مقابل نہ ہونا ، متوجہ نہ ہونا ، التفات نہ کرنا ، بے رخی برتنا

رُخ بَرابَر کَرْنا

ہم پلّہ شُمار کرنا ، ایک ہی صف میں رکھنا ، مساوی قرار دینا.

رُخ دُرُسْت کَرْنا

صحیح حکمتِ عملی اِختیار کرنا ، اِصلاح کر لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُخ کَرْنا کے معانیدیکھیے

رُخ کَرْنا

ruKH karnaaरुख़ करना

محاورہ

مادہ: رُخ

  • Roman
  • Urdu

رُخ کَرْنا کے اردو معانی

  • (کسی جگہ) جانا یا آنا، جانے یا آنے کا ارادہ کرنا

    مثال مشرق کے ملک کے اُدھر رُخ کیا۔

  • کسی خاص جانب منھ موڑنا یا پھرانا

    مثال ہر ایک کے لیے ایک سمت ہے جدھر وہ اپنا رُخ کرتا ہے۔

  • متوجہ ہونا، ملتفت ہونا

    مثال اپنی ہمدردی کا وقت آئے تو رُخ نہ کرے، منہ پھیر لے۔

  • جرأت کرنا، حوصلہ کرنا

Urdu meaning of ruKH karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii jagah) jaana ya aanaa, jaane ya aane ka iraada karnaa
  • kisii Khaas jaanib mu.nh mo.Dnaa ya phiraanaa
  • mutvajjaa honaa, multfit honaa
  • jurrat karnaa, hauslaa karnaa

English meaning of ruKH karnaa

  • incline (to), turn the face (towards), turn (towards), go towards

रुख़ करना के हिंदी अर्थ

  • (किसी स्थान पर) जाना या आना, जाने या आने का निश्चय करना

    उदाहरण मश्रिक़ के मुल्क के उधर रुख किया।

  • किसी विशेष दिशा में मुँह मोड़ना या फिराना

    उदाहरण हर एक के लिए एक सम्त है जिधर वह अपना रुख़ करता है।

  • ध्यान आकृष्ट होना, आकर्षित होना

    उदाहरण अपनी हमदर्दी वक़्त आए तो रुख़ म करे, मुँह फेर ले

  • साहस करना, हौसला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُخ کَرْنا

(کسی جگہ) جانا یا آنا، جانے یا آنے کا ارادہ کرنا

رُخ نَہ کَرْنا

التفات نہ کرنا، توجہ نہ کرنا

رُخ دے کَر بات نَہ کَرْنا

توجہ سے بات نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا

کِسی کی طَرَف رُخ نَہ کَرْنا

کسی سے شرمندگی کے باعث آنکھ نے ملانا ، منہ سامنے نہ کرنا ، کسی کے مقابل نہ ہونا ، متوجہ نہ ہونا ، التفات نہ کرنا ، بے رخی برتنا

رُخ بَرابَر کَرْنا

ہم پلّہ شُمار کرنا ، ایک ہی صف میں رکھنا ، مساوی قرار دینا.

رُخ دُرُسْت کَرْنا

صحیح حکمتِ عملی اِختیار کرنا ، اِصلاح کر لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُخ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُخ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone