تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِخْوَہ" کے متعقلہ نتائج

رِخْوَہ

نرمی، وہ حروف جن کو ادا کرتے وقت آواز مخرج میں جاری رہتی ہے جس کی وجہ سے آواز میں نرمی اور ضعف پایا جاتا ہے، یہ سولہ حروف ہیں: ۱، ث، ح، خ، ذ، ز، س، ش، ص، ض، ظ، غ، ف، و، ہ، ی

حُرُوفِ رِخْوَہ

(تجوید) ایسے حروف جن کی آواز کو ادا کرنے میں کوئی رگڑ پیدا نہیں ہوتی بلکہ سان٘س بآسانی خارج ہوتا ہے ، جیسے : ا ، ہ ، ج وغیرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں رِخْوَہ کے معانیدیکھیے

رِخْوَہ

riKHvaरिख़्वा

اصل: عربی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رِخْوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نرمی، وہ حروف جن کو ادا کرتے وقت آواز مخرج میں جاری رہتی ہے جس کی وجہ سے آواز میں نرمی اور ضعف پایا جاتا ہے، یہ سولہ حروف ہیں: ۱، ث، ح، خ، ذ، ز، س، ش، ص، ض، ظ، غ، ف، و، ہ، ی

Urdu meaning of riKHva

  • Roman
  • Urdu

  • narmii, vo huruuf jin ko ada karte vaqt aavaaz maKhraj me.n jaarii rahtii hai jis kii vajah se aavaaz me.n narmii aur zof paaya jaataa hai, ye sola huruuf hainh १, sa, a, kha, za, za, sa, sha, sa, za, za, ga, pha,-o- ha, ya

English meaning of riKHva

Noun, Masculine

  • being loose, soft, flabby

रिख़्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नर्मी, वो अक्षर जिन को अदा करते वक़्त ध्वनि अपने उद्गम स्थान में जारी रहती है जिस के कारण आवाज़ में नर्मी और ढीलापन पाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِخْوَہ

نرمی، وہ حروف جن کو ادا کرتے وقت آواز مخرج میں جاری رہتی ہے جس کی وجہ سے آواز میں نرمی اور ضعف پایا جاتا ہے، یہ سولہ حروف ہیں: ۱، ث، ح، خ، ذ، ز، س، ش، ص، ض، ظ، غ، ف، و، ہ، ی

حُرُوفِ رِخْوَہ

(تجوید) ایسے حروف جن کی آواز کو ادا کرنے میں کوئی رگڑ پیدا نہیں ہوتی بلکہ سان٘س بآسانی خارج ہوتا ہے ، جیسے : ا ، ہ ، ج وغیرہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِخْوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِخْوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone