تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُخ نَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُخ نَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے
رُخ نَہ کَرْنا کے اردو معانی
-
التفات نہ کرنا، توجہ نہ کرنا
مثال - وہ اس قدر بدنام تھے کہ اُن کی معقول باتوں کی طرف بھی کوئی رُخ نہیں کرتا۔
-
کام نہ دینا، کارگر نہ ہونا
مثال - وقت پر تلوار رُخ نہ کرے گی، دغا دے جائے گی۔
-
ارادہ نہ کرنا
مثال - بیٹا . . . اب اُدھر کا رُخ نہ کرنا، دیوانے ہوتو سڑک پر جا کر پتھر مارو۔
रुख़ न करना के हिंदी अर्थ
-
इरादा ना करना
उदाहरण - वह इस क़दर बदनाम थे कि उनकी माक़ूल बातों की तरफ़ भी कोइ रुख़ नही करता।
-
इलतिफ़ात ना करना, तवज्जा ना करना
उदाहरण - वक़्त पर तलवार रुख़ न करेगी, दग़ा दे जाएगी।
-
काम ना देना, कारगर ना होना
उदाहरण - बेटा....अब उधर का रुख़ न करना, दीवाने हो तो सड़क पर जाकर पत्थर मारो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُخ نَہ کَرْنا)
رُخ نَہ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔