تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَخْنَہ گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَخْنَہ گَر کے معانیدیکھیے
وزن : 222
دیکھیے: رَخْنَہ اَنْداز
رَخْنَہ گَر کے اردو معانی
صفت
- مداخلت کرنے والا، اڑچن پیدا کرنے والا، رخنہ ڈالنے والا
شعر
دیکھنا ہوں گی رخنہ گر نظریں
مانع دید اگر نقاب ہوا
جھانکے روزن سے جو تجھ کو رخنہ گر
پھوڑ ڈالوں سر کو میں دیوار سے
تابش حسن حجاب رخ پر نور نہیں
رخنہ گر ہو نگہ شوق تو کچھ دور نہیں
English meaning of raKHna-gar
Adjective
- obstacles creator, tamperer, interfere
रख़्ना-गर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हस्तक्षेप डालने वाला, अडचन पैदा करने वाला, टालने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَخْنَہ گَر)
رَخْنَہ گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔