تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دشمن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دشمن" کے متعقلہ نتائج
دُشْمَن مُدَّعی
(عور) اُس موقع پر مستعمل جہاں کسی عزیز یا محبوب کے متعلق بدشگونی کی گفتگو در پیش ہو ، مترادف : اللہ کرے دُشمن کا یہ حال ہو جائے ، دشمن اس مُصیبت میں بھینس جائے .
دُشْمَنِ زیرِ بَغَل
چھپا مخالف، وہ دشمن جسے خود پالا ہو، وہ دشمن جو ساتھ ہے مگر دشمنی کا پتہ نہ چلے، خُفیہ دشمنی رکھنے والا، بغلی گھونسا، مارِ آستین
دُشْمَن فِگَن
(بان٘ک) طمانچہ پر طمانچہ ، کمر پر کمر ، بائیں کمر پر کمر ، داہنی باہرہ پر باہرہ ، سر پر سرانی مارنے کا عمل .
دُشْمَن پَرْوَر
مخالف کی دلجوئی کرنے والا ، سلطان عبداللہ ، ظِلُّ اللہ ، عالم پناہ ... حقیقت آگاہ، دشمن پرور ... دل کے خطرتے با خبر .
دُشْمَن فَرار
(سیف بازی) ٹھاٹ پر کھڑا ہو کے سیدھا کاٹ اُلٹا کاٹ مار کر اندر کا چکر دے کر سیدھا مار کر ہاتھ کو بائیں گردش سے سامنے لانے اور سِیر کو سر پر بھرا کے آگے لانے کے ساتھ ، پایاں آگے بڑھانے ، پھر دایاں پاؤں آگے بڑھا کے ، یہی ضربیں مارنے ، اور بڑھتے جانے ، پھر پیچھے ہٹنے میں گردش کے ساتھ بایاں پاؤں پیچھے لانے اور چاروں طرف کرنے کا عمل .
دُشْمَن کی گَلی کیوں گَئے تھے، اَپْنا دوسْت گِرْوی تھا
ضرورت کے تحت کسی ایسے مقام پر جانے کے موقع پر مستعمل جہاں جانا مناسب نہ ہو .
دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا
گہری تنقیدی نظر سے دیکھنا ، بِلا رو رعایت کے دیکھنا ، حقیقی غیر جانبداری کے ساتھ دیکھنا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔