تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشمَن کی نِگاہ جُوتی پَر" کے متعقلہ نتائج

دُشمَن کی نِگاہ جُوتی پَر

دشمن بد خواہ ہوتا ہے

جُوتی کی نوک پَر مارنا

رک : جوتی پر مارنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر لَگْنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پاوں کی جُوتی سَر پَر چَڑْھنا

ادنیٰ اور پست درجے والے کا اعلیٰ سے مقابلہ کرنا ؛ بیوی کا حاوی ہونا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر چَڑھنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر آنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشمَن کی نِگاہ جُوتی پَر کے معانیدیکھیے

دُشمَن کی نِگاہ جُوتی پَر

dushman kii nigaah juutii parदुश्मन की निगाह जूती पर

  • Roman
  • Urdu

دُشمَن کی نِگاہ جُوتی پَر کے اردو معانی

قول

  • دشمن بد خواہ ہوتا ہے
  • دُشمن ہمیشہ ذلیل و خوار رہتا ہے
  • یعنی دشمن آپ کے چہرے کی طرف نہیں دیکھتا، شاید اس ڈر سے کہ کہیں آپ اسے جوتا اتار کر مار تو نہیں رہے ہیں

Urdu meaning of dushman kii nigaah juutii par

  • Roman
  • Urdu

  • dushman bad Khaah hotaa hai
  • dushman hamesha zaliil-o-Khaar rahtaa hai
  • yaanii dushman aap ke chehre kii taraf nahii.n dekhtaa, shaayad is Dar se ki kahii.n aap use juutaa utaar kar maar to nahii.n rahe hai.n

दुश्मन की निगाह जूती पर के हिंदी अर्थ

कथन

  • शत्रु बुराई चाहने वाला होता है
  • शत्रु हर समय बहुत अपमानित और रुसवा रहता है
  • अर्थात दुश्मन कभी चेहरे की तरफ़ नहीं देखता शायद इस डर से कि कहीं आप उसे जूता उतार कर मार तो नहीं रहे हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُشمَن کی نِگاہ جُوتی پَر

دشمن بد خواہ ہوتا ہے

جُوتی کی نوک پَر مارنا

رک : جوتی پر مارنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر لَگْنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پاوں کی جُوتی سَر پَر چَڑْھنا

ادنیٰ اور پست درجے والے کا اعلیٰ سے مقابلہ کرنا ؛ بیوی کا حاوی ہونا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر چَڑھنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر آنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشمَن کی نِگاہ جُوتی پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشمَن کی نِگاہ جُوتی پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone